ٹیگ محفوظات

نجم سیٹھی

”سستا“ قطر اور قحط!!

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے عندیہ دیا ہے کہ وطن عزیز میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی تک پاکستان کے مقابلوں کے لیے قطر نیا میزبان بن سکتا ہے جو متحدہ عرب امارات کی نسبت ”سستا“ ثابت ہوگا۔ قطر میں پاکستان،…

یقینی نہیں کہ ورلڈ ٹوئنٹی میں کپتان محمد حفیظ ہی ہوں: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک روزہ کپتان مصباح الحق کو تو عالمی کپ 2015ء تک قیادت کا پروانہ جاری کردیا ہے لیکن حیران کن طور پر صرف تین ماہ بعد ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قیادت محمد حفیظ ہی کریں گے، اس امر کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ یہ…

مصباح کا تازہ انٹرویو، اک نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

مصباح الحق کے تازہ ترین انٹرویو نے ایک ہنگامہ کھڑا کردیا ہے کیونکہ قومی ٹیم کی حالیہ شکستوں کے اسباب بیان کرنے کے لیے اک ایسے مقام کا انتخاب کیا گیا، جہاں قومی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کا انٹرویو لینے والے شخص کوئی اور نہیں، خود پاکستان کرکٹ…

نیا چیئرمین کون؟ امیدوار میدان میں کودنے لگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف ناقص کارکردگی کے باوجود یہ معاملہ اس وقت سب سے زیادہ اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ گو کہ عدالت نے نجم سیٹھی کو ابھی معطل نہیں کیالیکن آنے والے حالات کا اندازء لگاتے…

سیٹھی بحال یا بدستور برطرف؟ عدالت نے کنفیوژن پھیلا دی

جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ میں معاملات گومگو کا شکار ہیں، بالکل اسی طرح اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں دائر مقدمے نے بھی کنفیوژن پھیلا دی ہے۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل دو رکنی بینچ…

نجم سیٹھی کے گرد گھیرا تنگ، توہین عدالت کا نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور عبوری کمیٹی کے موجودہ سربراہ نجم سیٹھی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اب اسلام آباد کی عدالت عالیہ (ہائی کورٹ) نے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ…

’’چڑیا‘‘ کے پر کٹنے والے ہیں؟؟

کچھ عرصہ قبل جب نجم سیٹھی چیئرمین کی حیثیت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں نمودار ہوئے تو غیر آئینی تقرری کے باعث یہ محسوس کیا جارہا تھا کہ پی سی بی کی سربراہی ان کے لیے پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ثابت ہوگی۔ ان کے ہاتھ پیر…

پی سی بی دو نومبر تک انتخابات کروائے، ورنہ نگراں سیٹ اپ بھی منسوخ: عدالت کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامیہ نے عدالت کے فیصلے سے بچنے کے لیے لاکھ جتن کرلیے، حالانکہ ایڈہاک نظام کے نفاذ کے ذریعے وقتی طور پر اپنی جان بچانے کی کوشش بھی کرلی لیکن عدالت نے تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اس معاملے کو حل کرکے رہے گی۔ اس لیے…

آئی سی سی بورڈ اجلاس، محمد عامر کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا بورڈ اجلاس آج برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ تیز باؤلر محمد عامر کو تربیت شروع کرنے کی اجازت کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں پی سی بی کی نمائندگی…

پاکستان کرکٹ...ایڈہاک کے نرغے میں!!

پاکستان کرکٹ ایک معمہ بن چکی ہے جہاں سب کچھ وقتی اور عارضی دکھائی دیتا ہے نہ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل ہے جو زمبابوے جیسی ٹیم سے بھی ہار جاتی ہے مگر دنیا کی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ کو ناکوں چنے چبوادیتی ہے ۔فیصلوں کا یہ عدم تسلسل پی سی بی…