ٹیگ محفوظات

نیوزی لینڈ پاکستان 2016ء

انضی کی ’’کمیٹی ‘‘روایتی نکلی!!

چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مجھے انضمام الحق سے زیادہ امیدیں نہیں تھیں کیونکہ انضی جیسے بڑے کھلاڑی سے اگر کوچنگ کے میدان میں فائدہ اُٹھایا جاتا تو مناسب ہوتا مگر سلیکشن کمیٹی کے دیگر تینوں اراکین توصیف احمد، وسیم حیدر اور وجاہت اللہ واسطی ماضی…

’’تیسرا‘‘ کون؟؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف "ہوم سیریز" میں پاکستان نے پہلے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ۔ٹاپ آرڈر میں اظہر علی نے ٹرپل سنچری بھی بنائی، سمیع اسلم بھی خود کو منوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو صرف 6 رنز…

دورۂ نیوزی لینڈ: شکست لیکن امید کی دو کرنیں ضرور ملیں

گزشتہ ایک سال کے عرصے میں محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کے سوا کھلاڑی کہیں سے فتح یاب نہیں لوٹے۔ نیوزی لینڈ کا دورہ اس پورے سلسلے کا نقطہ عروج تھا۔ گزشتہ ایک سال میں…

اعصاب شکن مقابلہ نیوزی لینڈ کے نام، پاکستان کا دامن خالی رہ گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا اور آخری ایک روزہ سخت مقابلے کے بعد بالآخر تین وکٹوں سے نیوزی لینڈ کے نام رہا۔ اس میچ میں سب کچھ تھا، زبردست باؤلنگ، بہترین بلے بازی، شاندار فیلڈنگ اور ہاں! بدترین امپائرنگ بھی کہ جس نے آخر میں فیصلہ کن…

محمد عامر پر طنز، نیوزی لینڈ نے معافی مانگ لی

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران اسٹیڈیم اناؤنسر کی گھٹیا حرکت پر باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ویسٹ پیک اسٹیڈیم کے اناؤنسر مارک میک لوڈ کی جانب سے محمد عامر کی میدان میں آمد پر نقد…

اظہر علی کے پاس آخری موقع؟

پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ اب تک شکستوں سے عبارت ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلے دو-ایک سے ہارنے کے بعد ون ڈے میں بھی خسارے میں چل رہی ہے۔ اب اگر ایک روزہ سیریز میں 'کرو یا مرو' کی صورت حال کا سامنا ہے۔ اگر دونوں مقابلوں میں جان لڑائی اور بلند…

جب محمد حفیظ محمد عامر کی حمایت میں کود پڑے

کسی بھی شعبے میں کوئی بڑا مقام حاصل کرنا شاید اتنا مشکل نہ ہو جتنا کہ اس مقام کو برقرار رکھنا۔ محمد عامر خوش قسمت تھے کہ اوائل عمری میں ہی اتنی شہرت حاصل کرلی کہ کرکٹ کے پنڈٹ انہیں مستقبل کا وسیم اکرم قرار دے رہے تھے مگر "لمحوں کی خطا سے…

گیند باز چلے تو فیلڈنگ دھوکا دے گئی، بیٹسمین ناکام

نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں دو-ایک سے شکست کے بعد ایک روزہ کپتان اظہر علی کا اہم اور مثبت بیان سامنے آیا کہ ٹیم اس ہار کو بھلا کر میدان میں اترے گی۔ یقیناً یہ بیان شائقین کرکٹ کے لیے بہت حوصلہ افزا تھا مگر پہلے…

محمد عامر کی کارکردگی، وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

دورۂ نیوزی لینڈ کا پہلا مرحلہ پاکستان کی بدترین شکست کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی یہ سیریز اس لیے بہت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ اسے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم قدم سمجھا جا رہا تھا۔ پاکستان نے پہلا…

اہم ترین مقابلے میں بدترین شکست

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے، آخری و فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں 95 رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان کو اپنی بدترین بلے بازی کے باوجود کبھی کسی نے اتنے بڑے فرق سے شکست نہیں دی۔ سب سے مایوس کن بات یہ ہے کہ پاکستان سیریز میں…