ٹیگ محفوظات

پاکستان سری لنکا ‏2013-14ء

شارجہ فتح، مصباح کا ایک ہی وار میں سب ناقدین کو جواب

دفاعی انداز کے حامل، ڈھیلے کپتان، اپنے خول میں بند، قیادت کے لیے نااہل اور حتمی وار کرنے کی اہلیت نہ رکھنے کے طعنے سننے والے مصباح الحق نے ایک دن، بلکہ چند ہی گھنٹوں میں، اپنے تمام ناقدین کو جواب دے دیا۔ شارجہ کا میدان مصباح الحق…

[ریکارڈز] ہدف کا تیز ترین تعاقب، پاکستان کا نیا ریکارڈ

شارجہ کا میدان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے سنسنی خیز ترین لمحے کا گواہ رہا ہے۔ اپریل 1986ء میں آسٹریلیشیا کپ کا فائنل اور پاکستان کے جاوید میانداد کا آخری گیند پر بھارت کے چیتن شرما کو چھکا کس کرکٹ شائق کو یاد نہ ہوگا لیکن شارجہ کرکٹ ایسوسی

مان گئے استاد!!

شارجہ ٹیسٹ میں چار دن تک سری لنکا کا پلڑا بھاری رہا لیکن پانچویں دن کے آخری دو سیشنز میں پاکستان نے 302 رنز کا ہدف حاصل کرکے درحقیقت معجزہ کردیا کیونکہ پاکستان کے بلے بازوں سے کسی کو یہ توقع نہ تھی کہ محتاط انداز سے کھیلنے والے کھلاڑی 5…

سری لنکا کے تمام منفی حربے ناکام، پاکستان کی تاریخی جیت

چار دنوں تک بیزاری کی آخری حدوں کو چھونے والا مقابلہ پانچویں دن یقین کی آخری حدوں تک اعصاب شکن مرحلے میں داخل ہوجائے گا؟ یہ خود پاکستان اور سری لنکا کے تصور میں نہ ہوگا لیکن پاکستان نے ثابت کیا کہ جب وہ فتح کی ٹھان لے تو کوئی منفی حربہ اور

’’ڈرا‘‘ پر ہی گزارہ کرلو!!

شارجہ میں احمد شہزاد کو اولین ٹیسٹ سنچری مبارک ہو مگر سیریز کے آخری ٹیسٹ میں نہ ہی پاکستان کی کوئی منصوبہ بندی دکھائی دے رہی ہے اور نہ ہی کہیں ایسا لگ رہا ہے کہ قومی ٹیم اس مقابلے کو جیتنے کی کوشش کررہی ہے جہاں اس کو درپیش صورتحال ’مارو یا…

نچلے بلے بازوں کو آؤٹ کرنا، پاکستان کا دیرینہ مسئلہ

پاکستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 'ناقابل یقین ہے'، کئی مواقع پر اس نے اپنی کارکردگی کے ذریعے کرکٹ کے بڑے بڑے جغادریوں کو حیران کیا ہے، لیکن بدقسمتی سے تاریخ میں ایسے بھی کئی مواقع ہیں جب پاکستان حریف کے سرفہرست بلے بازوں کو ٹھکانے…

مصباح شارجہ کی وکٹ سے بھی ناخوش، ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا و آخری معرکہ کل سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاریاں کررہی ہیں۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان سال نو کے آغاز میں ایک اور…

[فل لینتھ] چلے ہوئے کارتوس یا باصلاحیت نوجوان، فیصلہ انتظامیہ کے ہاتھ میں

ابوظہبی میں شکست کے دہانے پر پہنچنے کے بعد مقابلے کو پاکستان سے چھین لینے کے بعد سری لنکا کو جو نفسیاتی برتری حاصل ہوئی، اسی سے اندازہ ہوگیا تھا کہ اگر پاکستان نے حکمت عملی نہ بدلی تو سیریز سری لنکا کے حق میں پلٹ سکتی ہے۔ اور دبئی میں ایسا…

اب فیصلے کا وقت ہے!!

جب دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے ایک ہی سیشن میں پانچ وکٹیں گنوائیں، تو درحقیقت انہی دو گھنٹوں میں اس امر کا بھی فیصلہ ہوگیا کہ سیریز پاکستان نہیں جیتے گا۔ 2011ء میں انگلستان کو وائٹ واش کرنے کے بعد آج تک سیریز جیتنے سے محروم پاکستان کو…

سری لنکا کی جامع کارکردگی، سیریز میں ناقابل شکست اور ناقابل یقین برتری حاصل

سری لنکا نے ابوظہبی میں پاکستان کے جبڑوں سے فتح چھیننے کے بعد دبئی میں حریف کے رہے سہے حوصلے بھی توڑ دیے اور انتہائی جامع کارکردگی کے ذریعے سیریز میں ایک-صفر کی برتری بھی حاصل کرلی۔ جو ناقابل شکست تو ہے ہی، ساتھ ہی ناقابل یقین بھی!…