ٹیگ محفوظات

پاکستان ویسٹ انڈیز 2016ء

پاکستان کو درجہ بندی میں بڑا نقصان

متحدہ عرب امارات کے جن میدانوں پر پاکستان نے آسٹریلیا اور انگلستان جیسی عظیم ٹیموں کو کلین سویپ سے دوچار کیا، وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش نہ کرنا باعث تشویش ہے۔ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں اوسط درجے کی کارکردگی کی وجہ سے پاکستان…

کیا یاسر شاہ بھی سعید اجمل بن جائے گا؟

چند ہفتے قبل پاکستان نے ٹیسٹ رینکنگز میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ آئی سی سی کے ’’گرز‘‘ پر قبضہ کیا تو وہ لمحہ طمانیت کا باعث تھا کیونکہ اس کے پیچھے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی پانچ سال کی محنت کارفرما تھی۔ ان میں وہ کھلاڑی بھی شامل…

دیوندر بشو کے لیے عظیم باؤلر لانس گبز کی شاباش

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو توقعات کے برعکس ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میں تو کلین سویپ کردیا لیکن انگلستان اور آسٹریلیا کو تمام مقابلوں میں چت کرنے والا ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش نہ کر سکا۔ شارجہ میں کھیلا گیا آخری ٹیسٹ ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں سے…

پاکستان اور شارجہ، مایوس کن یادوں میں نیا اضافہ

شارجہ کے نام سنتے ہی پاکستان کرکٹ کے شائقین کی باچھیں کھل جاتی ہیں۔ وہ یکدم 30 سال پہلے 1986ء میں پہنچ جاتے ہیں جب جاوید میانداد نے آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں آخری گیند پر بھارت کے چیتن شرما کا "وہ تاریخی چھکا" رسید کیا تھا۔ گویا شارجہ امر…

شارجہ میں شکست کیوں ضروری تھی؟

'پاکستان ٹاس جیت جائے گا، پہلے دن تین وکٹ کے نقصان پر 300 رنز بنائے گا اور پانچویں دن باآسانی میچ جیت جائے گا'۔ شارجہ ٹیسٹ میچ سے قبل عظیم پاکستانی کھلاڑیوں کے اس طرح کے بیانات ٹیم پر بھرپور اعتماد کی غمازی کر رہے تھے۔ ہاں، توقعات کے عین…

بیٹسمینوں پر’’مصنوعی‘‘دباؤ کیوں ہے؟

آج لاہور میں جس طرح ’’مصنوعی‘‘ دُھند نے سردی میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ’’پت جھڑ‘‘ کا سماں پیدا کیا بالکل اسی طرح شارجہ کے گرم موسم میں پاکستانی بیٹسمین ویسٹ انڈیز کی درمیانے درجے کی بالنگ کے سامنے ’’مصنوعی‘‘ دباؤ طاری کرتے ہوئے اپنی…

ذکر انڈے کھانے کا

ہمارا ماننا ہے کہ محققین کا کام اعتراض سے شروع ہوتا ہے۔ فلاں نے جو کہا وہ غلط تھا، فلاں ابن فلاں نے جو کہا وہ مفروضہ تھا، وغیرہ وغیرہ۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی کی تمام باتوں پر کثرت سے اعتراضات وارد ہوتے ہیں۔ اس تمہید کی ضرورت یوں پیش آئی کہ…

بریتھویٹ کی ’بیٹ کیری‘ اننگز

ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھویٹ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں ناقابلِ شکست 142 رنز اسکور کرکے اپنا نام بیٹ کیری کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں لکھوا لیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شارجہ میں جاری ہے۔ پہلی اننگز میں…

’’تیسرا‘‘ کون؟؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف "ہوم سیریز" میں پاکستان نے پہلے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ۔ٹاپ آرڈر میں اظہر علی نے ٹرپل سنچری بھی بنائی، سمیع اسلم بھی خود کو منوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو صرف 6 رنز…

مصباح الحق کا "ایک اور ریکارڈ"

شارجہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنی ایک روزہ تاریخ کی بہترین کامیابی سے لے کر شاندار ٹیسٹ جیت تک، شارجہ سے پاکستان کی کئی یادیں وابستہ ہیں۔ اب ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے ذریعے پاکستان سیریز کے…