ٹیگ محفوظات

پاکستان ویسٹ انڈیز 2016ء

ویسٹ انڈیز کو ایک اور دھچکا، رسل بھی باہر

ویسٹ انڈیز پاکستان سے مقابلے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ چکا ہے لیکن ورلڈ چیمپئن کو تجربہ کار کھلاڑیوں کے بغیر ادھورا اسکواڈ ہی دستیاب ہے۔ کرس گیل اور لینڈل سیمنز تو پہلے ہی سیریز سے الگ ہو چکے تھے، اب آندرے رسل جیسے کھلاڑی نے بھی ذاتی…

'لالا' نے باعزت رخصتی کا راستہ طلب کرلیا

ہر کھیل کی طرح کرکٹ میں بروقت فیصلے کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ پلک جھپکنے کی تاخیر ہو تو شاٹ کا نتیجہ چھکے کے بجائے آؤٹ ہو سکتا ہے، ہک شاٹ کی کوشش کھوپڑی پر بال پڑنے کی صورت میں نکل سکتی ہے، یا گیند کور ڈرائیو پر چوکے کے بجائے وکٹوں میں گھس…

پاک-ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی، قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

دورۂ انگلستان کے واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں کامیابی کے بعد اب پاکستان کا نیا امتحان شروع ہونے کو ہے اور اس بار مدمقابل عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ہوگا۔ محدود ترین طرز کی کرکٹ میں اس موثر ترین ٹیم کے ساتھ پاکستان کا پہلا ٹاکرا 23 ستمبر کو ہوگا…

ویسٹ انڈیز کرس گیل کی خدمات سے محروم، پاکستان کے لیے سکھ کا سانس

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن رواں ماہ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلے گا لیکن محدود اوورز مرحلے میں اپنے دو اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر۔ یعنی پاکستان کے باؤلرز کے لیے یہ سکھ کا سانس ہے کہ کرس گیل اور لینڈل سیمنز ایکشن میں نظر نہیں…

پاک-ویسٹ انڈیز سیریز میں تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ ہوگا

محدود اوورز کی کرکٹ تجربات کی آماجگاہ ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں میں اس میں کئی تجربے کیے گئے جن سے کرکٹ میں عوام کی دلچسپی میں بھی اضافہ ہوا ہے لیکن ٹیسٹ کو قدیم اور خالص ترین کرکٹ سمجھ کر اس میں بہت کم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاید یہی جمود عوام…