کرکٹ کی ’دیوار‘ گر گئی، ڈریوڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
راہول ڈریوڈ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور یوں ایک مثال قائم کرتے ہوئے کھیل کا دامن چھوڑ گئے۔
بنگلور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راہول نے کہا کہ یہ آسان فیصلہ نہ تھا لیکن وہ اس پر مطمئن ہیں کیونکہ اب وقت…