ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے

گال ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف فاتحانہ ڈبل سنچری نے کمار سنگاکارا کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین بیٹسمین بنا دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں بھارت اور انگلستان کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ…

[درجہ بندی] جنوبی افریقہ کی نمبر ایک بننےکی جانب پیشقدمی جاری

سری لنکا –جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق جنوبی افریقہ کی تاریخی جیت نے نہ صرف نمبر ایک ٹیم بننے کی جانب اس کی پیشقدمی کا آغاز کردیا ہے بلکہ…

پاکستان ٹیسٹ عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آ گیا

سری لنکا کی انگلستان کے خلاف یادگار ٹیسٹ فتح پاکستان کے لیے بھی مسرت کا پیغام لائی ہے جو عرصہ دراز کے بعد ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے و آخری ٹیسٹ میں سری لنکا نے…

درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ، آسٹریلیا نمبر ایک ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم بن گیا

بین الاقوامی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ آسٹریلیا کے لیے رحمت ثابت ہوا ہے جو عرصہ دراز کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اور ون ڈے میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم بن گیا ہے جبکہ پاکستان کو بھی مایوس کن حالیہ کارکردگی کے باوجود ایک درجہ ترقی…

[عالمی درجہ بندی] سری لنکا نمبر ون، سرفہرست تین پر ایشیا کا قبضہ

سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اعزاز جیتنے کے ساتھ ساتھ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن مضبوط کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا ہے ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس…

[عالمی درجہ بندی] بھارت چیمپئن نہ بن سکا لیکن کوہلی نمبر ون بن گئے

بھارت ایشیائی چیمپئن تو نہ بن سکا لیکن ٹورنامنٹ کے اختتام پر ویراٹ کوہلی نے ضرور بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ ایشیا کپ 2014ء کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ کی جانے والی درجہ…

عالمی درجہ بندی: نیوزی لینڈ نمبر سات، بھارت کو دوسری پوزیشن بچانے کے لالے پڑ گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے باوجود بھارت کم از کم دوسرا مقابلہ ڈرا کرنے اور یوں عالمی درجہ بندی میں اپنی دوسری پوزیشن بچانے میں ضرور کامیاب ہوگیا لیکن نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے لیے اس پوزیشن کا حصول ضرور آسان بنا دیا ہے۔…

جیتا آسٹریلیا، نقصان پاکستان کا

آسٹریلیا نے سڈنی میں 281 رنز کی واضح فتح کے ساتھ ایشیز سیریز میں کلین سویپ کرکے نہ صرف عالمی درجہ بندی میں ایک ممتاز مقام حاصل کرلیا ہے بلکہ انگلستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بھی نقصان سے دوچار کردیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے…

عالمی درجہ بندی: پاکستان کو دوسری پوزیشن بچانے کے لالے پڑگئے

پاکستان کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا آغاز جتنا خوش کن انداز میں ہوا تھا، اس کا اختتام اس سے کہیں زیادہ بھیانک صورت میں ہو رہا ہے۔ پاکستان پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد نہ صرف دوسرا و آخری ٹیسٹ بدترین انداز سے ہارا بلکہ اس…

[عالمی درجہ بندی] سعید اجمل نمبر ایک ون ڈے باؤلر بن گئے

پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ایک روزہ کرکٹ کے نمبر ایک باؤلر بن گئے ہیں جبکہ ہم وطن محمد حفیظ دنیا کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے ہیں۔ رواں سال سعید اجمل ایک بہترین ون ڈے باؤلر کے روپ میں سامنے آئے ہیں اور اس وقت 2013ء میں سب…