ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، سری لنکا سرفہرست، پاکستان کے پاس دوسری پوزیشن کا موقع

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق سری لنکا بدستور دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے تاہم گرین شرٹس کے پاس موقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹی ٹوئنٹی…

ایک روزہ درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ، بھارت بدستور نمبر ایک

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ کی عالمی درجہ بندی کی سالانہ اپڈیٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور نمبر ایک ہے جبکہ آسٹریلیا ایک درجہ ترقی پا کر دوسری پوزیشن پر آ گیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق…

ٹیسٹ درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ، جنوبی افریقہ کی پوزیشن مزید مستحکم

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل یعنی ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں ہونے والے سالانہ اپڈیٹ نے جنوبی افریقہ کی نمبر ایک پوزیشن کو مزید مستحکم کردیا ہے جبکہ پاکستان بدستور پانچویں پوزیشن پر ہے۔ اس سالانہ اپڈیٹ سے فائدہ اٹھانے والوں میں جنوبی…

تازہ ترین عالمی درجہ بندی، بھارت کی نمبر ایک پوزیشن مضبوط

چیمپئنز ٹرافی چند انتہائی سنسنی خیز اور متعدد بہت مایوس کن مقابلوں کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی اور بھارت کی عظمت کی ایک داستان رقم کر گئی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ایک روزہ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے…

تازہ ترین عالمی درجہ بندی، مصباح الحق ٹاپ 10 میں شامل

پاکستان کے کپتان مصباح الحق ایک مرتبہ پھر ایک روزہ کرکٹ کے سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہو گئے ہیں جبکہ محمد حفیظ نمبر ایک آل راؤنڈر کی پوزیشن سے محروم ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے گروپ مرحلے کے…

ڈی ولیئرز کے لیے ایک اور اعزاز، نمبر ایک بلے باز

پاکستان کے خلاف سیریز میں فاتحانہ کارکردگی دکھانے اور 'سیریز کے بہترین کھلاڑی' قرار دیے جانے کے بعد اب ابراہم ڈی ولیئرز کو ایک اور اعزاز مل چکا ہے۔ وہ ہم وطن ہاشم آملہ کے ساتھ ایک روزہ کرکٹ کے نمبر ایک بلے باز بن چکے ہیں۔ جنوبی…

عالمی درجہ بندی: دوسری پوزیشن کے لیے مقابلہ مزید سخت

جنوبی افریقہ ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہے اور پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں تین-صفر کا کلین سویپ اس کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر چکا ہے۔ اب مقابلہ دوسری پوزیشن کا ہے جس کے لیے آسٹریلیا، انگلستان اور بھارت مدمقابل ہیں۔ دوسری…

عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن کے لیے سہ طرفہ جنگ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ درجہ بندی میں دوسرا مقام حاصل کرنے کے لیے انگلستان، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سہ طرفہ جنگ جاری ہے۔ انگلستان اس وقت نیوزی لینڈ کے خلاف نبرد آزما ہے جبکہ آسٹریلیا بھارت کے خلاف سخت آزمائش کے دور سے گزر رہا…

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کی نظریں نمبر ایک پوزیشن پر

یکطرفہ ٹیسٹ سیریز اور دلچسپ ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے بعد اب پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقہ 5 ایک روزہ مقابلوں کے ساتھ اک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اتوار کو بلوم فاؤنٹین میں اولین مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی اور پھر سیریز 24 مارچ…

جنوبی افریقہ، نمبر ون، نمبر ون، نمبر ون

وینڈررز، جوہانسبرگ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں برتری کی ایک زبردست مثال تو ہے ہی لیکن اجتماعی کے ساتھ ساتھ انفرادی سطح پر بھی اس کامیابی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو خوب فائدہ پہنچایا ہے کیونکہ ٹیسٹ…