ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

پاکستان کے پاس عالمی درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع

اپنے 'مضبوط قلعے' دبئی میں بدترین شکست کے باوجود پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہوئی، جس کا بھرپور فائدہ پاکستان کو حاصل ہوا جو عالمی درجہ بندی میں چھٹے سے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے اور اب اسے ایک روزہ میں بھی…

عالمی درجہ بندی، پاکستان دوبارہ چوتھی پوزیشن پر

گو کہ پاک-جنوبی افریقہ سیریز کا نتیجہ 1-1 سے برابری رہا لیکن دوسرے ٹیسٹ میں انتہائی یکطرفہ مقابلے کی وجہ سے پاکستان کے لیے سیریز کا اختتام بہت مایوس کن انداز میں ہوا۔ البتہ اس مقام پر ٹیم اور اس کے پرستاروں کے لیے ایک خوشخبری ضرور ہے کہ…

عالمی درجہ بندی، مصباح کیریئر کی بہترین پوزیشن پر

پاک-جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے بلے باز مصباح الحق اپنے کیريئر کی بہترین پوزیشن یعنی ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ میچ کے بہترین…

ٹیسٹ رینکنگز، حفیظ، اسد، اظہر کی تنزلی، مصباح کی ترقی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین کارکردگی نے پاکستان کی درجہ بندی کو تو نقصان پہنچایا ہی، لیکن انفرادی سطح پر ناکامی نے کھلاڑیوں کو بھی نیچے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ توقعات کے برخلاف کارکردگی پر محمد حفیظ، اظہر علی اور اسد شفیق عالمی درجہ…

پاکستان کو زبردست دھچکا، درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا

زمبابوے کے خلاف ناقابل یقین شکست نے پاکستان کو سخت دھچکا پہنچایا ہے اور وہ ایک مرتبہ پھر عالمی درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ زمبابوے 6 سال سے زیادہ کے عرصے کے بعد درجہ بندی میں پہلی بار واپس آیا ہے اور وہ بھی بنگلہ دیش کو…

تازہ عالمی درجہ بندی، یونس بلے بازوں میں چھٹے اور اجمل باؤلرز میں تیسرے نمبر پر

پاک-زمبابوے سیریز کا پہلا ٹیسٹ اپنے اختتام کو پہنچا اور مقابلے میں پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی کو بہتر بنا گیا۔ ہرارے ٹیسٹ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے تازہ…

عالمی درجہ بندی: جیت انگلستان کی اور فائدہ پاکستان کو

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ میں حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر ایشیز سیریز میں اس سے بہت زیادہ توقعات تو وابستہ نہیں تھیں، اس کے برعکس اس نے انگلستان کا کہیں زیادہ ڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن اہم مواقع پر مقابلے پر گرفت مضبوط نہ کر پانے اور کسی حد تک…

ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی: احمد شہزاد ٹاپ 20 میں آ گئے

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دونوں مقابلے جیتنے کے بعد پاکستان مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں اول نمبر تو حاصل نہ کر سکا لیکن اس سنہرے خواب کے قریب ضرور پہنچ گیا ہے کیونکہ اس سیریز میں فتح کی بدولت اس کے ریٹنگ پوائنٹس میں ایک قیمتی پوائنٹ…

زمبابوے کے خلاف ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کے پاس نمبر ون کے قریب پہنچنے کا موقع

ویسٹ انڈیز میں شاندار انداز میں سیریز جیتنے کے بعد اب پاکستان کا مقابلہ نسبتاً کمزور حریف زمبابوے سے ہے۔ سیریز کا باضابطہ آغاز کل سے ہرارے میں پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ہو رہا ہے اور پاکستان کو یہاں فتوحات کے ذریعے عالمی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں…

ون ڈے درجہ بندی، پاکستانی بلے باز اور باؤلرز روبہ زوال

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ایک روزہ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی بلے باز اور باؤلرز سب تنزلی کا شکار ہوئے ہیں۔ بھارت-زمبابوے سیریز کے اختتام پر تازہ تر کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق عالمی…