بھارت-انگلستان سیریز میں فتح میزبان ٹیم کو ملے گی؛ این بوتھم
ماضی کے عظیم آل راؤنڈ این بوتھم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم ہونے کے باوجود بھارت کو انگلستان کے ہاتھوں شکست کا ذائقہ چکھنا پڑے گا۔
برطانیہ کے اخبار روزنامہ 'مرر' کے لیے لکھے گئے کالم میں این بوتھم نے کہا کہ انگلستان اس سیریز…