پاک-افغان واحد ٹی ٹوئنٹی، 10 پاکستانی کھلاڑی امارات پہنچ گئے
افغانستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کے 10 کھلاڑی لاہور سے دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ تین سینئر کھلاڑی ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوئے۔
8 دسمبر کو شارجہ میں طے شدہ واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچنے…