سرفراز کی بلند پرواز، پاکستان کو پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا
سرفراز احمد کی یادگار ٹی ٹوئنٹی اننگز، باؤلرز کی ناقابل یقین کارکردگی اور سعد نسیم کے ناقابل یقین کیچ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو 7 وکٹوں کی آسان جیت سے ہمکنار کردیا۔
دبئی میں ہونے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے…