ٹیگ محفوظات

شعیب ملک

کیریبیئن لیگ میں شعیب ملک اور ٹینو بیسٹ کا جھگڑا

بین الاقوامی کرکٹ میں تو کھلاڑی صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ ہی رہے ہیں کھمبیوں کی طرح اگتی ہوئی لیگز میں تو وہ آپے سے ہی باہر ہو رہے ہیں۔ گزشتہ شب کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستان کے شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے ٹینو بیسٹ کے درمیان ہونے والا…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ] بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سری لنکا نے میدان مارا اور بھارت کے خلاف فائنل میں وہ شاندار فتح حاصل کی جو ملک کے لاکھوں باسیوں کے لیے تاعمر یاد رہ جانے والا لمحہ ہوگی۔ ایک طرف جہاں سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جامع کارکردگی ان کی تاریخی جیت کا سبب…

بڑے نام والے بڑا کام کب کریں گے؟

پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کچھ مطمئن ہے کیونکہ اس کے آئندہ مقابلے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیں، جن کے مقابلے میں پاکستان کی حالیہ کارکردگی بہت اچھی ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ابتدائی دونوں مقابلوں ہی…

اعصاب شکن مقابلہ جیتنے کے بعد اب پاکستان کو سنبھلنے کی ضرورت

امید، طمانیت، سرور، اطمینان، اندیشے، اضطراب، غم، تناؤ، جوش، ولولے اور خوشی ! آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے میں پاکستان کے تماشائی تقریباً ان سبھی کیفیات سے گزرے۔ بھارت کے خلاف مایوس کن شکست کےبعد پاکستان کے امکانات کو جو ٹھیس پہنچی،اب…

کچھ ’’گڑ بڑ‘‘ تو ہوئی ہے!!

دور جدید میں کرکٹ مقابلوں کی براہ راست نشریات کی وجہ سے کھلاڑیوں کی کوئی ’’حرکت‘‘ اب کیمروں کی نگاہ سے پوشیدہ نہیں رہتی۔یہی وجہ ہےکہ میچ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے معاملات بھی اسی دور میں منظرعام پر آئے ورنہ ماضی میں بھی ایسی حرکتیں ہوتی رہی…

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: فواد عالم، شعیب ملک اور کامران اکمل کی واپسی

پاکستان کرکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے بعد نئی انتظامیہ نے بالآخر اپنا پہلا "کارنامہ" انجام دیتے ہوئے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ٹورنامنٹس کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ اس میں "کارنامے" کی بات یہ ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے…

فکسنگ کے الزامات، سیالکوٹ اسٹالینز کا احتجاج، باسط علی مبصرین کے پینل سے خارج

میچ فکسنگ کے سنگین الزامات کے خلاف احتجاج کے طور پر سیالکوٹ اسٹالینز نے فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی کپ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر مقابلہ کھیلا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد لیپرڈو کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل اسٹالینز کے کپتان…

سینہ تان...پاکستان!

حالیہ برسوں میں پاکستانی ڈومیسٹک سرکٹ میں ٹی20ایونٹس کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ یہ شائقین کا پسندیدہ فارمیٹ بھی ہے اور اسپانسرز کے لیے کشش کا سبب بھی۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی ٹی20ایونٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے تو ایک میلہ سا لگ جاتا…

زخم ۔۔۔ یا اعتبار ختم؟

لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی مشکلات ختم ہونے کو نہیں آرہی ابھی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد گرین شرٹس کے زخم ہرے تھے کہ پروٹیز کے دیس میں سینئر کھلاڑی عبدالرزاق اور شعیب ملک زخمی ہوکر وطن واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے۔کھلاڑیوں کا…

آخری منٹ کا ڈرامہ، رزاق اور شعیب ملک "زخمی" ، دورۂ جنوبی افریقہ سے باہر

دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ دستے پر ویسے ہی کم اعتراضات تھے، جن پر طرہ عبد الرزاق اور شعیب ملک کو "زخمی" قرار دے دینا ہے۔ دونوں آل راؤنڈر محدود اوورز کے دورۂ جنوبی افریقہ میں پاکستان کی نمائندگی نہیں کرپائیں گے۔ پاکستان نے…