ٹیگ محفوظات

شعیب ملک

لاہور میں بلے بازوں کا دن، پہلا ایک روزہ پاکستان کے نام

بلے بازی کے لیے اتنی سازگار وکٹ کہ ایک ہی دن میں 709 رنز بن گئے اور صرف 8 وکٹیں گریں، اس صورتحال میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلا ایک روزہ جیتا جس کی سب سے خاص بات شعیب ملک کی سنچری کے ذریعے ایک روزہ میں واپسی اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ…

شعیب اور سمیع ایک روزہ دستے میں بھی شامل

زمبابوے کے خلاف سیریز کا پہلا مرحلہ، یعنی ٹی ٹوئنٹی، بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان توقعات کے عین مطابق فتح یاب ٹھیرا اور اس جیت کی خوشی میں پاکستان نے آئندہ ایک روزہ سیریز کے لیے دستے کا بھی فوری اعلان کردیا جس میں شعیب ملک اور…

پاک-زمبابوے سیریز، پاکستانی ٹی ٹوئنٹی دستے کا اعلان

چھ سال کے طویل عرصے کے بعد ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا ہے اور پاکستان بھی اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے پاکستان نے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے، جو مختصر ترین طرز کی کرکٹ کے ماہر کھلاڑیوں، آزمائے…

سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ: سیالکوٹ اور لاہور فائنل میں

شعیب ملک کی سیالکوٹ اسٹالینز اور کامران اکمل کی لاہور لائنز توقعات کے عین مطابق سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل تک پہنچ گئی ہیں جنہوں نے سیمی فائنل میں بالترتیب کراچی ڈولفنز اور راولپنڈی ریمز کو شکست دی۔ فیصل آباد کےاقبال اسٹیڈیم میں جاری…

[ریکارڈز] پاکستان کے کپتانوں کی سنچریاں

پاکستان کرکٹ پر باؤلنگ اور باؤلرز کی کتنی گہری چھاپ ہے، اس کا اندازہ ریکارڈ بک سے ہی ہوجاتا ہے۔فضل محمود سے لے کر شعیب اختر تک، پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو بہترین گیندباز عطا کیے ہیں۔کرکٹ ٹیسٹ ہو یا ایک روزہ، جب بھی دنیا کے بہترین گیندبازوں…

پاکستان کی بلے بازی کو مرمت کی ضرورت ہے: شعیب ملک

عالمی کپ میں پہلے مقابلے میں روایتی بھارت سے شکست کے بعد پاکستان بھر میں سوگ کی کیفیت تھی لیکن ساتھ ہی ایک امید بھی تھی کہ پاکستان اگلے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کر کے ٹورنامنٹ میں واپسی کرے گا، لیکن شائقین کی "کوئی امید بر نہیں" آئی اور…

جب بھی طلب کیا گیا، ملک کے لیے حاضر ہوں: شعیب ملک

پاکستان کے شعیب ملک مقامی و بین الاقوامی لیگ کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود آئندہ عالمی کپ نہیں کھیلیں گے ۔ حتمی 15 رکنی دستے سے اخراج کے باوجود سابق کپتان کی نیک خواہشات قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، جو عالمی کپ سے قبل دورۂ نیوزی لینڈ کے…

شعیب ملک، عالمی کپ کے لیے بہترین آل راؤنڈر؟

عالمی کپ 2015ء کے لیے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اور پاکستان اپنے نمبر ایک آل راؤنڈر محمد حفیظ کی خدمات سے محروم ہوچکا ہے۔ عالمی کپ سے پہلے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو شفاف قرار دلوانے کی کوششوں کو سخت دھچکا…

عالمی کپ: پاکستان کے ابتدائی دستے کا اعلان، شعیب، اجمل اور کامران بھی شامل

پاکستان نے عالمی کپ 2015ء کے لیے اپنے ابتدائی 30 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں نہ صرف پابندی کے شکار سعید اجمل بلکہ ڈیڑھ سال سے دھتکارے ہوئے کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کو عالمی کپ 2011ء کے بعد…

پرامید شعیب ملک کی نظریں عالمی کپ پر، بھرپور مواقع دینے کا مطالبہ

مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک پاکستان کے لیے کھیلنے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہیں اور پرامید ہیں کہ وہ آئندہ سال عالمی کپ میں ملک کی نمائندگی کرسکیں گے۔ البتہ شکوہ ضرور کرتے ہیں کہ انہیں بھرپور مواقع نہیں دیے جاتے۔…