ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ پاکستان 2013ء

نیولینڈز میں شاندار و یادگار ٹیسٹ، سیریز جنوبی افریقہ جیت گیا

جوہانسبرگ میں تو پہلے دن کی عمدہ کارکردگی کے بعد صرف ایک سیشن میں پاکستانی بلے بازوں نے میچ تھالی میں رکھ کر جنوبی افریقہ کو کو پیش کر دیا تھا لیکن کیپ ٹاؤن میں حالات اس سے بالکل مختلف رہے۔ اگر ایک غیرجانبدار کرکٹ شائق کی حیثیت سے دیکھا…

کیپ ٹاؤن میں ڈی آر ایس کا ہنگامہ

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے لیکن یہاں تک پہنچنے کے لیے تنازعات کے چند سنگ میل ضرور عبور کرنا پڑے۔ پہلی اننگز میں یونس خان کے متنازع انداز میں آؤٹ ہونے کی گرد ابھی بیٹھی ہی نہ تھی کہ جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر…

کیپ ٹاؤن میں آج سے نئی بساط، کیا اس بارپاکستانی ٹیم شہ مات سے بچ پائے گی؟

پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ کی جو گت بنی، وہ ایک پاکستانی پرستار ہونے کے ناطے خاصی تکلیف دہ اور عبرت ناک تھی لیکن اس کے باوجود کچھ ایسی غیر متوقع بھی نہیں تھی۔ انصاف کی نظر سے دیکھا جائے تو ہم پاکستانی بلے بازوں کے اس حشر کی تمام تر ذمہ…

پاکستان کے لیے بڑا دھچکا، جنید خان زخمی

جوہانسبرگ میں بدترین شکست اور پھر پے در پے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے بعد پاکستان کے لیے سب سے بری خبر ابھی موجود ہے کہ خدشہ ہے تیز گیند باز جنید خان آج سے نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں شرکت نہ کر پائیں۔ چند روز قبل ان…

جنوبی افریقہ نے چٹکی بجا کے پاکستان کو دھول چٹا دی

ماہرین کا کہنا تھا کہ پاک-جنوبی افریقہ سیریز میں میزبان تو فیورٹ ہے ہی لیکن نتیجے کا اصل انحصار پاکستانی بلے بازوں کی اہلیت پر ہوگا کہ وہ دنیا کے سب سے بہترین باؤلنگ اٹیک کے سامنے کیا کریں گے؟ ڈٹ جائیں گے یا ڈھیر ہو جائیں گے؟ بدقسمتی سے…

[ریکارڈز] پاکستان کی تاریخ کا کمترین ٹیسٹ اسکور

پاکستان جنوبی افریقہ پہنچا تو تقریباً تمام ہی ماہرین اس امر پر متفق تھے کہ سیریز کا نتیجہ دراصل پاکستان کی بلے بازی طے کرے گی، اگر وہ دنیا کے بہترین باؤلنگ اٹیک کے سامنے ٹک پائی تو پاکستانی باؤلرز میں اتنا دم خم ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کو

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ کی پاکستان پر یادگار فتح

پاکستان و جنوبی افریقہ کے درمیان آج تک 18 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ نے 8 میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ پاکستان صرف تین مقابلے جیت پایا۔ جن مقابلوں میں پاکستان نے شکست کھائی اُن میں سے ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جہاں اسے…

کیا واقعی غلطی کا ازالہ ہوگیا؟

جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے پاکستانی ٹیم کے حوالے سے ایک اعتراض انتہائی زوروشورسے سامنے آیا۔میزبان ملک کی تیز گیند بازوں کے لیے موزوں پچوں کوخاطرمیں لائے بغیر پاکستانی ٹیم کوصرف چار تیز باؤلرزکے ساتھ وداع کردیاگیا۔ان چارمیں سے بھی ایک…

سازگار حالات، پاکستان نے تیز باؤلرز کی مزید کمک طلب کر لی

جب 22 جنوری کو قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوئی تو چند ماہرین نے اعتراض کیا تھا پاکستان نے وہاں کی کنڈیشنز کا درست جائزہ نہیں لیا اور چار فاسٹ باؤلرز کے ساتھ جنوبی افریقہ جانا ایک غلط فیصلہ ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں کسی ایک باؤلر…