ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ پاکستان 2013ء

وسیم اکرم جیسی یارکرز پھینکو: ایلن ڈونلڈ کی باؤلرز کو ہدایت

ایک طرف جہاں پاکستان کو سوائے ٹی ٹوئنٹی ایک فتح کے کوئی جائے قرار نہیں مل رہی، وہیں میزبان جنوبی افریقہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے پاکستان ہی سے تعلق رکھنے والے ماضی کے ایک عظیم باؤلر کی جانب دیکھ رہا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ…

[ریکارڈز] شاہد آفریدی کا منفرد اعزاز، ایک روزہ میں 300 چھکے

بلوم فاؤنٹین میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ایک روزہ پاکستان کے لیے مسرت کا کوئی پیغام تو نہ لا سکا لیکن اس مقابلے کے دوران پاکستان کے شاہد خان آفریدی نےایک تاریخی سنگ میل ضرور عبور کیا۔ پاکستانی اننگز کے دوران 35 ویں اوور کی دوسری…

نشہ ہرن، پاکستان پہلے ون ڈے میں بری طرح ناکام

ٹی ٹوئنٹی کی واحد فتح کا نشہ محض چند دنوں میں ہرن ہو گیا اور ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی معرکے میں پاکستان ایک مرتبہ پھر اسی طرح یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار ہوا جیسا کہ ٹیسٹ سیریز میں ہو رہا تھا۔ بلوم فاؤنٹین کے شیورلے پارک میں ہونے…

پاکستان کے لیے سکھ کا سانس، اسٹین اور مورکل پہلا ون ڈے نہیں کھیلیں گے

ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بلے بازوں کوتگنی کا ناچ نچانے والے ڈیل اسٹین ایک روزہ سیریز کے پہلے معرکے میں شرکت نہیں کر پائیں گے جو کل یعنی اتوار کو بلوم فاؤنٹین میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ پہلے ہی اپنے دوسرے اسٹرائیک باؤلر مورنے…

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کی نظریں نمبر ایک پوزیشن پر

یکطرفہ ٹیسٹ سیریز اور دلچسپ ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے بعد اب پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقہ 5 ایک روزہ مقابلوں کے ساتھ اک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اتوار کو بلوم فاؤنٹین میں اولین مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی اور پھر سیریز 24 مارچ…

عمر گل نے جنوبی افریقہ کو گلڈوزڈ کردیا

جنوبی افریقہ کے دورے میں پاکستان کو ملنے والی پہلی فتح میں جن کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ان میں سے ایک نام عمر گل کا بھی ہے۔ عمر گل نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں دوسری بار ایک ہی میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین…

پاکستان نے پروٹیز کو پچھاڑ دیا؛ دورہ جنوبی افریقہ میں پہلی فتح

محمد حفیظ اور عمرگل کی شاندار کارکردگی نے بالآخر دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کو پہلی فتح دلوادی۔ دو ٹی ٹونٹی مقابلوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوجانے کے بعد گرین شرٹس نے آخری اور فیصلہ کن مقابلہ جیت کر سیریز بھی 1-0 سے اپنے نام…

پروٹیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان دو ٹی ٹونٹی مقابلوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ ڈربن شہر گذشتہ رات ہی سے شدید بارش کی لپیٹ میں رہا تاہم آج دوپہر کچھ دیر کے لیے آسمان صاف ہوا اور سورج آب و تاب سے چمکنے لگا تو…

شاہد آفریدی اور اکمل برادران کی واپسی کا امکان

دورۂ جنوبی افریقہ میں پاکستان اولین دونوں ٹیسٹ مقابلے ہار کر ٹیسٹ سیریز میں تو شکست کھا ہی چکا ہے اس لیے اب محدود اوورز کی سیریز کا معاملہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع…

مورنے مورکل تیسرے ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز مورنے مورکل پاکستان کے خلاف تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ وہ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے دوران ران کے پٹھے میں تکلیف کا شکار ہو گئے تھے اور دوسری اننگز میں انہوں نے باؤلنگ نہیں کروائی تھی، اور اب اس…