ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ پاکستان 2013ء

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، عمران طاہر طلب

جنوبی افریقہ گزشتہ 20 سالوں سے دنیائے کرکٹ کی ایک بڑی قوت ہے۔ جب نسل پرست حکومت کی وجہ سے عائد طویل پابندیاں اٹھائی گئیں اور جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا، اس وقت سے اب تک ایک چیز کی کمی بہت شدت کے ساتھ محسوس…

پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقہ، امکانات و خدشات

تمام تر بلندعزائم اورخوش امیدی کے باوجود یہ حقیقت پاکستان کے کھلاڑی اور شائقین کرکٹ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ کوخود اس کی سرزمین پرشکست دینا ہر گز ہر گز آسان نہیں، بلکہ اگر قیاس آرائی کی بنیاد پر کوئی تناسب نکالا جائے تو حقیقت…

پاک-جنوبی افریقہ سیریز میں میزبان فیورٹ ہوگا: جیفری بائیکاٹ

پاک-جنوبی افریقہ سیریز میں مہمان باؤلرز اور میزبان بلے بازوں کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں، سیریز کا فیصلہ دراصل اس پر ہوگا کہ پاکستانی بیٹسمین جنوبی افریقہ کے باؤلرز کس طرح کھیلتے ہیں۔ یہ بات معروف تجزیہ کار اور انگلستان کے سابق کپتان جیفری…

پاک جنوبی افریقہ سیریز: میزبان نے اپنا دستہ منتخب کر لیا، فلینڈر کی واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ پہنچتے ہی اب ممکنہ طورپر ایک شاندار سیریز کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کیونکہ جنوبی افریقہ نے اپنے جوہانسبرگ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ یکم فروری سے…

پاکستان جنوبی افریقہ کو حیران کر سکتا ہے: ظہیر عباس

پاکستان کرکٹ ٹیم اک بہت ہی سخت مرحلے کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو چکی ہے، جہاں وہ عالمی نمبر ایک کے خلاف اسی کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان یہاں کھیلے گئے گزشہ 9 میں سے 6 میچز ہار چکا ہے اور اس سیریز میں بھی فتح کی…

[اعدادوشمار] دورۂ جنوبی افریقہ، ایک چیلنج

دورۂ جنوبی افریقہ دنیا کی کسی بھی ٹیم کے لیے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے، خصوصاً پابندی کے خاتمے کے بعد گزشتہ دو دہائیوں میں جنوبی افریقہ جس طرح عالمی منظرنامے پر ابھرا ہے، اس نے ثابت کیا ہے کہ پابندی کے طویل ایام میں اس نے اپنے مقامی کرکٹ کے…

دورۂ جنوبی افریقہ سب سے بڑا امتحان

ڈھائی سال قبل جب پاکستان انگلش سرزمین پر ایک مکمل سیریز کھیلنے کے لیے اترا تھا، تو اسے سال کا سب سے مشکل دورہ قرار دیا جا رہا تھا اور پھر کچھ ملے جلے نتائج کے بعد یکدم پاکستان ڈھیر ہو گیا۔ اسپاٹ فکسنگ کے معاملے نے پاکستان کرکٹ کی چولیں ہلا…

دورۂ جنوبی افریقہ سخت امتحان، لیکن حوصلے بلند: حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم عرصہ دراز تک سست، دھیمی اور بلے بازوں کے لیے مددگار وکٹوں پر طبع آزمائی کرنے کے بعد اب ایک بالکل نئے تجربے سے گزرنے والی ہے، جنوبی افریقہ کی تیز وکٹوں پر دنیا کے بہترین پیس اٹیک کا سامنا! اور نائب کپتان محمد حفیظ اس حقیقت…

دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، ناصر اور عرفان طلب

معاملہ ہو دنیا کی نمبر ایک ٹیم کو اسی کے میدان میں زیر کرنے کا تو ٹیم کا انتخاب انتہائی غور و خوض کے بعد ہونا چاہیے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے توقع سے ایک روز قبل ہی دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں…

نمبر ون کو زیر کرنے کون جائے گا؟ پاکستانی دستے کا اعلان ہفتے کو

سرزمینِ ہند فتح کرنے کے بعد اب پاکستان کے لیے سال کی مشکل ترین سیریز آنے والی ہے، یعنی ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کا سامنا خود اسی کے میدانوں میں۔ اس سیریز کے لیے پاکستان کے دستے کا اعلان سنیچر یعنی ہفتے کو متوقع ہے۔ ذرائع…