ٹیگ محفوظات

اسپاٹ فکسنگ

سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلیں مسترد، سزائیں برقرار

پاکستان کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ‏خود پر عائد طویل پابندیوں کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت پہنچے لیکن یہاں بھی انہیں "منہ کی کھانی پڑی" کیونکہ عدالت نے ان کی اپیلوں کو مسترد کر دیا۔…

سماعت آزادانہ اور شفاف ہوگی، دانش کنیریا پرامید

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد کردہ تاحیات پابندی ختم ہو جائے گی اور ان کا بین الاقوامی کیریئر ایک مرتبہ پھر شروع ہو جائے گا۔ 32 سالہ کنیریا پر…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ کا سیاہ ترین دن

اگر کسی ایک دن کو پاکستان کرکٹ کے لیے بدترین دن قرار دیا جائے تو وہ 2010ء کے دورۂ انگلستان کے لارڈز ٹیسٹ کا وہ دن ہوگا، جس روز یہ عقدہ کھلا کہ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے سٹے بازوں سے رقم بٹورنے کے لیے جان بوجھ کر نو بالز پھینکیں۔ لیکن یہ صرف…

کیا پاک-بھارت تیسرا ون ڈے فکس تھا؟

میچ و اسپاٹ فکسنگ دنیا کے خوبصورت ترین کھیل کرکٹ کا وہ گھناؤنا روپ ہے، جو گزشتہ چند سالوں میں متعدد بار اس کھیل کے داغدار چہرے کو نمایاں کر چکا ہے۔ نتیجتاً جہاں چند کھلاڑیوں نے عبرتناک سزائیں بھی پائیں تو وہیں کئی شائقین کرکٹ کا دل کھیل سے…

کرکٹ میں بدعنوانی اور آئی سی سی کا کردار

جوں جوں کرکٹ کا کھیل جدت کے مراحل طے کرتا جارہا ہے، ویسے ہی شائقین کی دلچسپی میں بھی دن دوگنا اور رات چوگنا اضافہ ہو رہا ہے۔ شائقین کی یہ دلچسپی ایک خوش آئند امر ضرور ہے لیکن کھیل میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس سے منسلک…

پاک-بھارت ورلڈ کپ سیمی فائنل فکس تھا؛ برطانوی صحافی کا دعویٰ

عالمی کپ 2011ء کا پاک-بھارت سیمی فائنل کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں ایک تھا۔ پورا برصغیر دم سادھے اس مقابلے کا انتظار کر رہا تھا جو 30 مارچ کی دوپہر شروع ہوا اور رات گئے تک پاک و ہند میں ہر گیند کے ساتھ شائقین کرکٹ کو اپنے سحر میں…

آصف اور سلمان کی عالمی عدالت میں اپیل، سماعت فروری میں ہوگی

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت پاکستان کے پابندی کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلوں کی سماعت اگلے سال فروری میں کرے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں مجرم ثابت ہونے پر دونوں کھلاڑیوں پر کم از کم 5، 5 سال کی پابندی عائد…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ اور پاکستان کے لیے شرمناک دن

پاکستان کرکٹ کے لیے اک شرمناک اور عبرتناک دن، جب اس کے تین سرفہرست کھلاڑیوں کو برطانیہ کی عدالت نے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے مقدمے میں قید کی سزائیں سنائیں۔ وہ ہاتھ جو قومی پرچم تھام کو ملک کانام روشن کرنے نکلتے ہیں، ان کے ہاتھوں میں…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دینے والے واقعے کو دو سال مکمل

آج سے ٹھیک دو سال قبل آج ہی کے روز برطانیہ کے مصالحہ اخبار "نیوز آف دی ورلڈ" نے وہ سنسنی خیز خبر پیش کی جس نے پاکستانی کرکٹ کی چولیں ہلا کر رکھ دیں کہ اُس کے دو مرکزی گیند بازوں نے سٹے بازوں سے رقم لے کر انگلستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں جان…

آئی پی ایل فکسنگ معاملہ، پانچوں کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دی گئیں

انگلستان میں فکسنگ معاملات پر دو بڑے ہنگاموں اور پاکستانی کھلاڑیوں کی سزاؤں کی تکمیل اور مروین ویسٹ فیلڈ کیس میں پاکستان کے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کے بعد بالآخر بھارت میں بھی اسپاٹ فکسنگ قضیے کا فیصلہ سامنے آ ہی گیا جس نے دکن چارجرز…