ٹیگ محفوظات

سری لنکا ویسٹ انڈیز 2015ء

سیریز کے آخری میچ میں پہلی فتح

عروج اور زوال کی کہانی بھی بہت دلچسپ ہوا کرتی ہے، جب کوئی اپنے عروج پر ہوتا ہے تو کسی کی مجال نہیں کہ کوئی اُسے آنکھیں دکھائے، مگر جب وہی زوال پزیر ہو تو ماضی کے تمام حساب برابر کرنے کا موقع کوئی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، بس یہی کچھ ویسٹ…

ویسٹ انڈیز فتح کے حصول میں ایک بار پھر ناکام

اگرچہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد سری لنکن ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکی تھی، اور تیسرے میچ میں فتح میزبان ٹیم کے لیے کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی تھی مگر ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ انڈیز کو سری لنکن سرزمین پر ایک اور شکست

سری لنکا میں جاری ایک روزہ سیریز میں مقابلہ صرف میزبان اور ویسٹ انڈیز کا نہیں بلکہ بارش بھی اِن مقابلوں میں اہم فریق ہے کہ پہلا ایک روزہ میچ بارش کے سبب 26 اوور تک محدود کرنا پڑا جس میں کانٹے دار مقابلے کے بعد سری لنکا نے ایک وقت سے کامیابی…

ٹکر کے میچ میں سری لنکا سرخرو

اگر 50 اوورز کے مقابلے میں موسم مداخلت کرے، اور بار بار آنے جانے سے میچ کو محدود کرنا پڑ جائے تو یقیناً مایوسی ہوتی ہے لیکن اگر اس کی وجہ سے مقابلہ کانٹے دار ہوجائے تو مایوسی بہت حد تک کم ہوجاتی ہے۔ یہی کچھ ہو ا سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ انڈیز ڈھیر، سوبرز-ٹسیرا ٹرافی سری لنکا کے نام

دبئی میں انگلستان کے بلے باز پاکستان کے خلاف ناقابل یقین مزاحمت کررہے تھے لیکن ویسٹ انڈیز نے ان سے ذرا سبق نہ سیکھا اور آخری دن چاروں خانے چت ہو کر سیریز سری لنکا کی گود میں ڈال دی۔ ویسٹ انڈیز کو بہترین موقع میسر آیا تھا۔ 244 رنز کے ہدف…

ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف اہم موقع کو کھو دیا

جب سری لنکن ٹیم اپنی پہلی ہی اننگ میں محض 200 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تو ویسٹ انڈیز کے پاس اِس قدر شاندار موقع میسر آیا تھا کہ وہ ذمہ دارانہ بلے بازی کے ذریعے نہ صرف 200 بنائے بلکہ زیادہ سے زیادہ رنز بناکر مہمان ٹیم کو پریشر میں لے آٗئے، مگر…

سری لنکن اسپن اٹیک کے سامنے ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈھیر

ایک وقت تھا جب سری لنکن ٹیم مرلی دھرن کے بلبوتے پر اترایا کرتی تھی، اور مہمان کے طور پر آئی ہر ٹیم کے لیے جیت کو ناممکن حد تک مشکل بنایا کرتی تھی، اگرچہ اب مرلی دھرن تو نہیں مگر رنگانا ہیراتھ موجود ہیں، اور اِسی ہیراتھ کی شاندار گیند بازی…

گال ٹیسٹ میں میزبان ٹیم حاوی، ویسٹ انڈیز کو فالو آن کا سامنا

گال کے میدان کی وکٹ نے تیسری دن بالکل وہ شکل اختیار کرلی ہے جو عام طور پر جنوبی ایشیاء کی وکٹیں اختیار کرتی ہیں، یعنی مکمل طور پر اسپنرز کے لیے سازگار ثابت ہورہی ہے جس کا پورا پورا فائدہ اُٹھایا رنگانا ہیراتھ نے، جن کی 6 وکٹوں کی بدولت ویسٹ…

گال کی وکٹ گیند بازوں کا ساتھ بھی دینے لگی

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کو یاد کریں تو ایسا معلوم ہورہا تھا کہ وکٹ میں گیند بازوں کے لیے کچھ ہے ہی نہیں اور اگر میچ ایسے ہی چلتا رہا تو نتیجہ آنے کے امکان معدوم ہوجائیں گے، مگر دوسرے دن کے کھیل نے…

گال ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام رہا

مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا جیسے بڑے ناموں کے بعد خیال یہی تھا کہ سری لنکا کی بیٹنگ لائن بہت حد تک کمزور ہوجائے گی اور بھارت کے خلاف سیریز میں ایسا دیکھنے میں بھی آیا، مگر اچھی ٹیموں تو وہی ہوتی ہے جو اپنی کمزوریوں پر جلدی سے قابو…