ٹیگ محفوظات

اعداد و شمار

’بشو کا قاتلانہ حملہ‘، پاکستان بال بال بچ گیا

گرفت میں آیا ہوا مقابلہ ہاتھوں سے نکال کر سنسنی پھیلا دینا اور اس سنسنی خیزی میں کبھی جیت جانا تو کبھی ہار جانا پاکستان کرکٹ کا خاصہ ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تھا تو پاکستان صرف تین…

اگر ویسٹ انڈیز جیت جاتا تو؟؟

ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 83 رنز کے فاصلے پر تھا، اننگز کا 95 واں اوور جاری تھا کہ جس میں پاکستان نے اپنا دوسرا اور آخری ریویو بھی گنوایا، جو پاکستان کی وکٹ کے لیے بے چینی کو ظاہر کرنے کے لیے کافی تھا۔ ڈیرن براوو سنچری کے بعد ہر لمحے ویسٹ انڈیز…

پہلی اننگز کے شیر، دوسری اننگز میں ڈھیر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے بارے میں شروع میں یہی سمجھا جا رہا تھا کہ یہ بے جوڑ مقابلہ ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے دنیا کی بہترین ٹیسٹ ٹیموں میں شامل پاکستان ویسٹ انڈیز کو کچل کر رکھ دے گا۔ خاص طور پر پہلے بلے…

ڈی کوک نے آسٹریلیا کو گھما کر رکھ دیا

جنوبی افریقہ کی سرزمین پر پہنچتے ہی وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے 178 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کا 'شاندار استقبال' کیا ہے۔ 295 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کو جیسا آغاز درکار تھا، ڈی کوک نے بالکل ویسی ہی ابتدا…

تلکارتنے دلشان کے 10 دلچسپ ریکارڈز

سری لنکا کے ایک بہترین آل راؤنڈر تلکارتنے دلشان ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا تیسرا ایک روزہ مقابلہ ان کا آخری میچ تھا۔ مقابلہ بھی خوب ہوا اور تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کو خراجِ تحسین پیش…

کرکٹ کے بزرگ کھلاڑی، جن کی کارکردگی ہے شاندار

مکمل فٹ اور بہترین کارکردگی، اس کے باوجود مصباح الحق کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ تمام تر قدر دانی کے باوجود مصباح کو اتنی عزت اور احترام نہیں مل سکا جو ان سے کہیں کم درجے کے کھلاڑیوں کو حاصل ہے۔ مصباح مضبوط اعصاب کے…

نوعمر کوسال مینڈس کی آسٹریلیا کے خلاف یادگار اننگز

ایک ایسے مقابلے میں جہاں سری لنکا کی پہلی اننگز صرف 117 رنز پر تمام ہوئی ہو اور آسٹریلیا بھی 203 رنز سے آگے نہ بڑھ پایا ہو، وہ نصف سنچری ہی بہت بڑی بات سمجھی جا رہی تھی کہ نوجون کوسال مینڈس نے ایک جادوئی اننگز کھیل ڈالی جو ہو سکتا ہے کہ…

یاسر شاہ، عرش سے فرش پر

لارڈز میں تاریخی کامیابی کے بعد جیسے ہی پاکستان کا دستہ مانچسٹر منتقل ہوا، ایسا لگا کہ اسے "ہوا" لگ گئی ہے۔ اب اسے موسم کی ہوا کہہ لیں کہ جس میں ان کے پٹھے جم گئے ہیں، یا پھر پہلے ٹیسٹ کے بعد دماغ میں بھرنے والی ہوا، لیکن انگلستان نے دو…

ٹی ٹوئنٹی کے بیس

چھٹا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایک ایسے موقع پر شروع ہو رہا ہے جب مختصر ترین طرز کی کرکٹ اپنے 11 سال مکمل کرچکی ہے۔ صرف ایک دہائی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مقبول ترین طرز بن چکی ہے۔ آئیے اپنے پسندیدہ کرکٹ فارمیٹ کو "عجیب و غریب اعداد و شمار" کے زاویے سے…

مارٹن کرو کی چند یادگار اننگز

ہر تاریخ ساز شخص اپنے عہد کا امین ہوتا ہے اور ایسے کسی فرد کے دنیا سے چلے جانے سے تلافی ممکن نہیں ہوتی۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز اور نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو بھی ایسی ہی شخصیت تھے۔ اپنے عہد کے جانے مانے کھلاڑی تکنیکی لحاظ سے…