[اعدادوشمار] سنگاکارا اینڈی فلاور کے ’بدقسمت‘ نقش قدم پر
ستمبر 2001ء، ہرارے اسپورٹس کلب میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جاری تھا۔ مقابلہ تو ’ہاتھی اور چیونٹی‘ کا تھا لیکن اس میں جس جرات مندی کے ساتھ زمبابوے کے وکٹ کیپر اینڈی فلاور حریف گیند بازوں کا سامنا کر رہے تھے، وہ…