ٹیگ محفوظات

ٹام لیتھم

چار نصف سنچریاں، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں بھی فتح یاب

نیوزی لینڈ نے چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں اور سونے پہ سہاگہ جمی نیشم کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرا اور فیصلہ کُن ون ڈے بھی ہرا دیا ہے۔ پانچ وکٹوں کی اس کامیابی کی بدولت نیوزی لینڈ خسارے کے جانے کے باوجود سیریز ‏2-1 سے جیت

لیتھم نے تنِ تنہا نیوزی لینڈ کو بچا لیا

کرکٹ میں تجربہ کس طرح کام آتا ہے، اس کا اندازہ آج نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کے مقابلے سے ہو گیا۔ ہملٹن میں بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے پانچ بلے باز صرف 32 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود وہ ٹام لیتھم کی کیپٹن اننگز کی

ٹام لیتھم 'بیٹ کیری' کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بلے باز

دھرم شالا کے خوبصورت میدان پر بھارت کے خلاف پہلے ایک روزہ میں نیوزی لینڈ کی تو ایک نہ چلی، پوری ٹیم صرف 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی لیکن اس مایوس کن کارکردگی کے دوران اوپنر ٹام لیتھم ایک کنارے سے جمے رہے، یہاں تک کہ نئی تاریخ رقم کرگئے۔ ٹام 'بیٹ…

نیوزی لینڈ کی سیریز میں شاندار واپسی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پہلے میچ میں اپنی شکست کا بدلہ لے لیا ہے بلکہ سیریز میں بھی شایانِ شان انداز میں واپسی کی ہے۔ ہرارے میں ہونے والے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ کا پلڑا ابتدا…

عالمی درجہ بندی: سرفراز احمد، ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے

دبئی میں پاک-نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوا لیکن اس ٹیسٹ کو ہیجان انگیز مرحلے تک پہنچانے کے تمام اہم کرداروں نے عالمی درجہ بندی میں اپنے قدم بھی آگے بڑھائے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ…

دبئی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا، سیریز میں پاکستان کی ناقابل شکست برتری

نیوزی لینڈ ٹاس جیتنے، پہلی اننگز میں 403 رنز جوڑنے اور پہلی اننگز میں 287 رنز پر پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ کرنے کے باوجود مقابلہ نہ جیت سکا۔ یوں پاکستان کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری اب ناقابل شکست ہوگئی ہے اور نیوزی لینڈ کے لیے آخری ٹیسٹ…

میک کولم ہسی اور ہیراتھ اجمل بن گئے، سنسنی خیز معرکہ بلیک کیپس کے حق میں

کس کس کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2010ء کا پاک-آسٹریلیا سیمی فائنل یاد ہے؟ آخری اوور تو کوئی بھی نہیں بھولا ہوگا۔ اگر "خوش قسمتی" سے آپ نے وہ مقابلہ نہیں دیکھا تھا تو آج کا نیوزی لینڈ-سری لنکا دوسرا ون ڈے دیکھ لیتے، تقریباً اسی مقابلے کا ری پلے تھا۔…