ٹیگ محفوظات

عمر اکمل

[سالنامہ 2015ء] سال کے عجیب و غریب واقعات – دوسری قسط

سال 2015ء کا مکمل جائزہ لینے کے لیے ہم نے سال میں پیش آنے والے متعدد ایسے واقعات چنے تھے، جو عجیب و غریب تھے۔ ان میں سے چند آپ نے پہلی قسط میں دیکھے ہوں گے۔ باقی ذیل میں ملاحظہ کیجیے: امپائر ہیلمٹ میں کرکٹ کا مزاج ہر گزرتے دن کے…

کون کتنے پانی میں؟ لاہور قلندرز

قلندرانِ لاہور کے بارے میں یہ کہا جائے کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں یہ سب سے خطرناک ٹیم ہوگی، تو ہر گز غلط نہ ہوگا۔ اس کے پاس حریف کو تہہ و بالا کر دینے والے بلے باز ہیں جو تن تنہا مقابلہ جتوانے کا ہنر جانتے ہیں۔ جیسا کہ کرس گیل، عمر…

عمر اکمل پراسرار انداز میں ٹی ٹوئنٹی دستے سے باہر

پاکستان انگلستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں حیران کن طور پر عمر اکمل شامل نہیں ہیں۔ پاکستان نے جب ستمبر میں اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی کھیلا تھا تو عمر اکمل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے لیکن اب…

مرکزی معاہدوں کا اعلان، کھلاڑیوں کے وارے نیارے

پاکستان کے کھلاڑیوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں تمام ہوئیں اور بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنیچر کو مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹس) کا اعلان کردیا، جس کے مطابق کل 27 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ کے قابل سمجھا گیا ہے جن کو 4 زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔…

پاکستان کی بلے بازی کو مرمت کی ضرورت ہے: شعیب ملک

عالمی کپ میں پہلے مقابلے میں روایتی بھارت سے شکست کے بعد پاکستان بھر میں سوگ کی کیفیت تھی لیکن ساتھ ہی ایک امید بھی تھی کہ پاکستان اگلے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کر کے ٹورنامنٹ میں واپسی کرے گا، لیکن شائقین کی "کوئی امید بر نہیں" آئی اور…

ویسٹ انڈیز-پاکستان، عالمی کپ کی امیدیں زندہ رکھنے کا مقابلہ

اپنے ابتدائی مقابلوں میں شکست جھیلنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز عالمی کپ میں اپنی امیدیں زندہ رکھنے کے لیے اب سے کچھ دیر بعد مدِ مقابل ہوں گے۔ عالمی کپ 2015ء میں دونوں کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ پاکستان کو روایتی حریف کے ہاتھوں ہارا جبکہ…

عالمی کپ، رنگین ملبوسات کی تاریخ

عالمی کپ کا آغاز 1975ء میں ہوا جب ایک روزہ کرکٹ کے آغاز کو ہی محض چار سال ہوئے تھے۔ لیکن اس ٹورنامنٹ کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ ایک روزہ کرکٹ مستقبل ہے۔اس کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا کے مشہورٹیلی وژن چینل نائن نیٹ ورک کے کیری پیکرکے ذہن میں…

بلند حوصلہ پاکستان نے انگلستان کو بھی شکست دے دی

عین اس وقت پر جب پاکستان کے انتہائی خوش فہم اور امید پرست شائقین بھی عالمی کپ کے لیے زیادہ پرجوش نہیں دکھائی دیتے، پاکستان نے اپنے دونوں وارم-اپ مقابلے جیت کر اس تاثر کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے کہ انہیں اہمیت نہ دینا ایک بہت بڑی غلطی ہوگی۔…

پست حوصلہ پاکستان، "بچوں" سے دوسرا مقابلہ بھی ہار گیا

جس طرح 23 سال قبل پاکستان کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹور مقابلوں میں بھی شکست ہوئی تھی، بالکل اسی طرح عالمی کپ 2015ء کی مہم کا آغاز بھی پے در پے ناکامیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ویسے زیادہ "خوش" ہونے کی بات نہیں ہے، کیونکہ پاکستان دورۂ نیوزی…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…