ٹیگ محفوظات

عثمان شنواری

کراچی کوالیفائر میں، ملتان باہر

پاکستان سپر لیگ 2018ء کے پہلے مرحلے کے آخری مقابلے میں کراچی کنگز نے فیورٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پلے-آف مرحلے میں جگہ بنا لی ہے بلکہ ملتان سلطانز کو بھی باہر کردیا ہے۔ اب پاکستان سپر لیگ کا اگلا مرحلہ…

پشاور کی امیدیں زندہ، کراچی کی بڑی ناکامی

پاکستان سپر لیگ III کے پلے-آف مرحلے تک پہنچنے کے لیے ضروری تھا کہ پشاور زلمی اپنے آخری دونوں میچز جیتے۔ سو اس نے کراچی کنگز کو 44 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر آدھی منزل تو طے کرلی ہے۔ کامران اکمل کے شاندار 75 رنز کی مدد سے 181 رنز کا…

سپر اوور میں لاہور کامیاب و کامران، کراچی کی مایوس کن شکست

اے کاش کہ لاہور کو کچھ دن پہلے ہوش آ جاتا اور وہ چند ایسی کامیابیاں حاصل کرلیتا تو اب بھی ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہوتا۔ بہرحال، اب تو ایسا ممکن نہیں لیکن جاتے جاتے لاہور نے شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ایک اور یادگار اور سنسنی…

نوجوان کھلاڑیوں پر اعتماد بحال، پاکستان نے عثمان شنواری کو طلب کرلیا

ایسا لگتا ہے کہ دورۂ جنوبی افریقہ میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی فتح گر کارکردگی نے قومی کرکٹ کا منظرنامہ ہی بدل دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے 19 سالہ عثمان خان شنواری کو طلب کرلیا ہے۔…

عثمان شنواری، سب پہ بھاری!

گزشتہ رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 کپ کا فائنل اسٹار کھلاڑیوں کا میلہ لگتا تھا، ایک جانب قومی ون ڈے کپتان مصباح الحق تھے تو عمر اکمل جیسے جارح مزاج بلے باز بھی سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی نمائندگی کر رہے تھے جبکہ…