ٹیگ محفوظات

وی وی ایس لکشمن

[آج کا دن] ”آسٹریلیا کے دشمن“ کا یوم پیدائش

گزشتہ سال بھارت کے عالمی نمبر ایک کے درجے پر پہنچنا دراصل اک طویل سفر کا نقطہ عروج تھا اور اس سفر میں جن کھلاڑیوں نے رہنما کا کردار ادا کیا، ان میں وینکٹ سائے لکشمن (المعروف وی وی ایس لکشمن ) کا کردار ہر گز نہیں بھلایا جا سکتا جو 1974ء میں…

لکشمن کا فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

اک ایسا کھلاڑی جس کے بارے میں شعیب اختر یہ دعویٰ نہیں کر سکتے کہ وہ فتح گر کھلاڑی نہیں کیونکہ اس بلے باز کے ریکارڈ پر چند ایسی اننگز ہیں جنہیں بلاشبہ کرکٹ کی تاریخ کی بہترین باریوں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ ہندوستان کے مردم خیز خطے حیدرآباد…

لکشمن بھی دنیائے کرکٹ کو خیر باد کہنے کو تیار

16 سال قبل ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے جس سفر کا آغاز ہوا وہ 134 ٹیسٹ میچز اور 17 سنچریوں کے ساتھ 23 اگست سے حیدرآباد میں نیوزی لینڈ کےخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں اپنے اختتام کو پہنچے گا کیونکہ ونگی پورپو وینکٹ سائے لکشمن ممکنہ…

ویسٹ انڈیز کو اننگز سے شکست، بھارت سیریز جیتنے میں کامیاب

بھارت نے نہ صرف بلے بازی بلکہ اسپن گیند بازی میں بھی اپنی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کھیل کے تمام شعبوں میں چت کر دیا اور کولکتہ کے تاریخی میدان میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ با آسانی ایک اننگز اور 15 رنز سے جیت لیا۔ یوں بھارت…

لفظی جنگ کا باقاعدہ آغاز: گنگولی کی مائیکل وان پر کڑی تنقید، روی شاستری اور ناصر حسین الجھ پڑے

بھارت اور انگلستان کے مابین سیریز تنازعات میں گھرتی چلی جا رہی ہے اور جیسے جیسے سیریز آگے بڑھ رہی ہے 'لفظی جنگ' میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ گزشتہ روز سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے وی وی ایس لکشمن پر لگائے گئے الزام کی بھارت کے سابق…

ویزلین تنازع، 35 سال بعد دوبارہ زندہ ہو گیا

بھارت اور انگلستان کے مابین جاری سیریز دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ نئے تنازعات میں بھی گھرتی جا رہی ہے۔ سیریز سے قبل دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے محدود استعمال پر رضامندی ظاہر کی تھی اور یوں…

بھارت کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ لکشمن

بھارت کے تجربہ کار بلے باز وی وی ایس لکشمن نے کہا ہے کہ عالمی نمبر ایک بھارت کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انگلستان کے خلاف 4 ٹیسٹ میچز کی صورت میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ انگلستان نے حال…

عالمی درجہ بندی؛ لکشمن اور ایشانت سرفہرست 10 میں شامل

بھارت کے مرد بحران وی وی ایس لکشمن گو کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹاؤن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے سے محروم رہے لیکن انہی دونوں اننگز کی بدولت وہ ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی کے سرفہرست 10 کھلاڑیوں میں دوبارہ واپس آ گئے ہیں۔…

براوو، با اور بارش بھارت کی فتح میں حائل، دوسرا ٹیسٹ ڈرا

بھارت کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیت کر فیصلہ کن برتری حاصل کرنے میں تین 'ب' حائل ہو گئے یعنی براوو، با اور بارش۔ یوں ویسٹ انڈیز نے بارباڈوس میں بھارت کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا اپنا ریکارڈ برقرار رکھا۔ آخری روز بھارت نے 269…

کرک انفو ایوارڈز: عمر گل بہترین ون ڈے باؤلر قرار

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے چوتھے سالانہ ایوارڈز میں پاکستان کے عمر گل نے سال کی بہترین ایک روزہ باؤلنگ کارکردگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان کے علاوہ وی وی ایس لکشمن اور ڈیل اسٹین کو بہترین ٹیسٹ کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ایک روزہ…