ٹیگ محفوظات

وسیم اکرم

فٹ رہنا ہے تو گوشت چھوڑو سبزیاں کھاؤ: وسیم اکرم کا عرفان کو مشورہ

دنیا بھر میں کرکٹ اب کھیل سے بڑھ کر سائنس بن چکی ہے، کھیلنے کی تکنیک کو بذریعہ کمپیوٹر سافٹویئرز جانچنے کے علاوہ روزمرہ مرہ کی زندگی کو ایک سانچے میں ڈھالنے تک، ترقی یافتہ ممالک میں کھلاڑیوں کے رہنے سہنے اور کھانے پینے کے طریقے تک وضع کیے…

امپائرنگ ٹھیک ہوتی تو 92ء کا چیمپئن انگلینڈ ہوتا: بوتھم

پاکستان کی عالمی کپ میں تاریخی جیت کو 21 سال گزر گئے، یہاں تک کہ عالمی کپ ٹورنامنٹ دنیا بھر میں گھوم پھر کر ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر آ رہا ہے لیکن این بوتھم اب بھی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہے ہیں۔ عالمی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 19

ماہ رمضان المبارک اب اپنے آخری عشرے میں پہنچ چکا ہے اور اس سے قبل پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات سمیٹ کر قوم کو ماہ مبارک میں خوشیوں کا بہترین تحفہ دے چکی ہے۔ ان پرمسرت لمحات میں قارئین کی جانب سے بھی ہمیں کچھ بہت…

[ریکارڈز] شاہد آفریدی 350 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر

پاکستان کے شاہد آفریدی 350 ایک روزہ وکٹیں حاصل کر کے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے 8 ویں باؤلر بن چکے ہیں جنہیں اس سنگ میل کو عبور کرنے کا موقع ملا۔ شاہد کافی عرصے سے باؤلنگ کے شعبے میں جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ 2011ء میں وکٹوں کے…

[گیارہواں کھلاڑی] پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلے، "نمبروں کا کھیل"

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز آج یعنی اتوار سے شروع ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ہم"اعدادوشمار کے گورکھ دھندے" پر کچھ نظر ڈالتے ہیں۔ نوٹ: تمام اعدادوشمار صرف پاک- ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلوں کے ہیں 1۔ دونوں…

وسیم اکرم آسٹریلوی خاتون سے شادی کریں گے

پاکستان کے کرکٹ کھلاڑیوں کی غیر ملکی خواتین سے شادیاں کوئی نئی بات نہیں۔ محسن حسن خان سے لے کر شعیب ملک تک ایک طویل فہرست ہے، جس میں تازہ اضافہ لیجنڈری تیز باؤلر وسیم اکرم کا ہے، جنہوں نے آسٹریلیا کی ایک غیر معروف خاتون سے شادی کا فیصلہ کیا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی 'رقابتوں' نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی