ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

کوہلی کا کمال، جنوبی افریقہ پھر ہار گیا!

جنوبی افریقہ جیسی مضبوط باؤلنگ لائن اپ کے خلاف بھارت نے 173 رنز کے ہدف کا تعاقب اس آسانی کے ساتھ کیا کہ ایک لمحے کے لیے بھی پروٹیز کے شہرۂ آفاق باؤلرز اس پر غالب نہ آ سکے، یہاں تک کہ ڈیل اسٹین بھی ویراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کے سامنے بجھے…

کیا جنوبی افریقہ آج نہیں ”چوکے“ گا؟

گزشتہ دو دہائیوں سے اگر آسٹریلیا کے بعد کسی کرکٹ ٹیم نے تسلسل کے ساتھ کارکردگی پیش کی ہے تو بلاشبہ وہ جنوبی افریقہ ہے۔ نسل پرستانہ حکومت کی وجہ سے طویل عرصے تک پابندی کا شکار رہنے کے بعد جب جنوبی افریقہ عالمی کرکٹ اکھاڑے میں واپس آیا تو…

سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا، ویسٹ انڈیز کے ارمان بارش میں بہہ گئے

وہی ہوا، جس کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ ڈھاکہ کے اس میدان پر جہاں گزشتہ چند مقابلوں میں ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیمیں بہت بری طرح زیر ہوئیں، وہاں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز بھی پھسل گیا اور بارش سے قبل ہونے والے 13.5 اوورز میں صرف 80 رنز ہی…

شکست کی وجہ فیلڈنگ نہیں بلکہ باؤلنگ اور بیٹنگ تھی: شعیب محمد

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم سے منسلک ہر فرد اپنی صفائیاں پیش کرنے، اور یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ اپنی کرسی بچانے، میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ برملا ہو یا اشاروں کنایوں میں، کپتان کھلاڑیوں پر، کھلاڑی کوچ پر،…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا سیمی فائنل کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اب اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز…

کیا عالمی چیمپئن کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے 2014ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بنگلہ دیش میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا اور سب سے اہم چیز اس مرتبہ 16 ٹیموں کی شرکت تھی جن میں سے 8 سرفہرست ٹیمیں براہ راست 'سپر 10' مرحلہ کھیلنے کی حقدار قرار پائیں جبکہ…

بیٹنگ پرانا مسئلہ ہے، راتوں رات ٹھیک نہیں ہوگا: ظہیر عباس

پاکستان کے بیٹنگ مشیر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ راتوں رات بہتری لانے کی بات پہلے بھی نہیں کی تھی، اور نہ ہی وہ اس طرح آ سکتی ہے۔ بیٹنگ ہمارا صدیوں پرانا مسئلہ ہے اور اس کو حل کرنے میں وقت لگے گا۔ وہ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں…

اب سخت فیصلے کرنا ہوں گے: کوچ معین خان

پاکستان کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ کپتان اور کوچ کا کھلاڑی کو فائٹر بنانے میں بلاشبہ بڑا کردار ہوتا ہے لیکن درحقیقت کھلاڑی نے میدان میں جاکر خود لڑنا ہوتا ہے۔ سابق کپتان معین خان کو 'سر منڈاتے ہی اولے پڑے' کے مصداق بہت تنقید…