ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: سری لنکا اور نیدرلینڈز کا میچ کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے، جہاں متعدد ٹیمیں اپنی مہمات کا آغاز کرچکی ہیں جبکہ چند شروع کرنے والی ہیں۔ کرک نامہ اس موقع پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن…

اعصاب شکن مقابلہ جیتنے کے بعد اب پاکستان کو سنبھلنے کی ضرورت

امید، طمانیت، سرور، اطمینان، اندیشے، اضطراب، غم، تناؤ، جوش، ولولے اور خوشی ! آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے میں پاکستان کے تماشائی تقریباً ان سبھی کیفیات سے گزرے۔ بھارت کے خلاف مایوس کن شکست کےبعد پاکستان کے امکانات کو جو ٹھیس پہنچی،اب…

امپائروں پر تنقید، اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ عائد

انگلستان کے معصوم صورت کپتان اسٹورٹ براڈ واقعی معصوم تھے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مقابلہ ختم ہوتی ہی پریس کانفرنس میں امپائروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نتیجہ 15 فیصد میچ فیس کے جرمانے کی صورت میں نکلا ہے۔ انگلستان کو نیوزی لینڈ کے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کا میچ کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے، جہاں متعدد ٹیمیں اپنی مہمات کا آغاز کرچکی ہیں جبکہ چند شروع کرنے والی ہیں۔ کرک نامہ اس موقع پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن…

بھارت کے لیے ایک اور آسان فتح، ویسٹ انڈیز چت

بھارت نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات میں خاصہ اضافہ کردیا ہے۔ اس کی فتوحات میں اہم کردار بلے بازوں کا نہیں بلکہ باؤلرز کا رہا ہے، جنہوں نے پاکستان کے خلاف بہترین…

سینٹ لوشیا کا بھوت ہمیشہ کے لیے دفن، پاکستان جیت گیا

پاکستان نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ایک اہم مقابلہ 16 رنز سے جیت لیا لیکن اس مارجن سے دھوکا مت کھائیں، یہ مقابلہ آخری حدوں تک سنسنی خیز رہا کیونکہ 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے صرف 10 اوورز میں 117 رنز بنا لیے تھے…

ورلڈ ٹی ٹونٹی انعامی مقابلہ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کے میچ کا فاتح کون ہوگا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے، جہاں متعدد ٹیمیں اپنی مہمات کا آغاز کرچکی ہیں جبکہ چند شروع کرنے والی ہیں۔ کرک نامہ اس موقع پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن…

ورلڈ ٹی ٹونٹی انعامی مقابلہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کا فاتح کون ہوگا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے، جہاں متعدد ٹیمیں اپنی مہمات کا آغاز کرچکی ہیں جبکہ چند شروع کرنے والی ہیں۔ کرک نامہ اس موقع پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن…

اسٹورٹ براڈ اپنی غائب دماغی کے بجائے امپائروں کو کوسنے لگے

انگلستان کے کپتان اسٹورٹ براڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے مقابلے میں شکست کا ذمہ دار امپائروں کو قرار دے دیا ہے، جنہوں نے، بقول ان کے، مقابلے کو روکنے میں تاخیر سے کام لیا اور نتیجہ انگلستان کی شکست میں نکلا جبکہ نیوزی لینڈ کے کائل ملز…

دلچسپ مقابلے کا مایوس کن اختتام، نیوزی لینڈ فاتح قرار

انگلستان، جسے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے کمزور ترین امیدوار سمجھا جا رہا تھا، نے پہلے ہی مقابلے میں اپنی اہلیت و صلاحیت ثابت کردی لیکن بارش نے ممکنہ طور پر سنسنی خیز مقابلے کو آ لیا اور نیوزی لینڈ ڈک ورتھ لوئس طریق کار کے مطابق 9 رنز سے…