ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

مضبوط اعصاب کے حامل سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

سری لنکا نے بہترین بلے بازی، شاندار باؤلنگ، عمدہ فیلڈنگ اور دباؤ جھیلنے کی بھرپور صلاحیت کی بدولت جنوبی افریقہ کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا کامیاب آغاز کیا ہے۔ 166 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ کے لیے کافی سے زیادہ ثابت…

پاکستان نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے، کھلاڑیوں کو تناؤ سے نکالنے کی ضرورت ہے: ماہر نفسیات

پاکستان نے بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم مقابلے میں شکست کھا کر روایت کو برقرار رکھا اور اس ہار پر پرستاروں کا سخت ردعمل سوشل میڈیا پر ظاہر ہے جن میں سے بیشتر کا یہ سمجھنا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کے اعصاب جواب دے گئے تھے ۔ اس حوالے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] پہلا مرحلہ توقعات سے زیادہ شاندار ثابت ہوا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء اب اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہوچکا ہے اور وہ شائقین کرکٹ جو پہلے مرحلے کو غیر اہم گردان رہے تھے وہ بھی اب اس بات کے قائل ہوگئے ہیں کہ پہلا مرحلہ توقعات سے کہیں زیادہ دلچسپ تھا اور کئی کھلاڑیوں اور نوآموز ٹیموں نے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] سپر 10 مرحلے کا شیڈول

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء اب پہلے مرحلے کو عبور کرکے 'سپر 10' مرحلے میں پہنچ چکا ہے جس کا پہلا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ شب کھیلا گیا اور اب مزید بڑے اور اہم مقابلے آج سے کھیلے جائیں گے۔ پہلے مرحلے سے بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز نے…

پاکستان، اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء پہلے مرحلے میں "کمزور" ٹیموں کے شاندار مقابلوں کے بعد بھاری توقعات کے ساتھ 'سپر 10' مرحلے تک پہنچا جس کا آغاز ہی پاکستان و بھارت کی 'جنگ عظیم' سے ہوا لیکن 'کھودا پہاڑ، نکلا چوہا' کے مصداق یہ اب تک ٹورنامنٹ کا سب سے…

شکست کا بھوت!!

آج کا پاک-بھارت مقابلہ دیکھ کر تو یہ یقین ہوگیا ہے کہ میگا ایونٹس میں پاکستان کے لیے بھارت کو شکست دینا اب کسی حدتک ناممکن ہی ہوچکا ہے کیونکہ ہر مرتبہ پاکستان اہم میچ سے قبل 'شکست کے بھوت' کو اپنے اعصاب پر سوار کرلیتا ہے جس کے نتیجہ ہار کی…

بھارت نے تاریخ دہرادی، پاکستان پھر شکست کھاگیا

عالمی اعزاز ایک روزہ ہو یا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور چاہے پاکستان عالمی چیمپئن بھی بن جائے لیکن وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کبھی نہیں جیت پایا اور یہی تاریخ میرپور، ڈھاکہ میں دہرائی گئی جہاں پاکستان اپنی مایوس کن کارکردگی کی بدولت 7 وکٹوں کی…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] کون بنے گا چیمپئن؟

ٹی 20 کا سب سے بڑا میلہ چند روز قبل بنگلہ دیش میں شروع ہوا، اور ٹورنامنٹ میں اب تک سپر10 مرحلے کے کوالیفائنگ مقابلے مکمل ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی ہم کہہ سکتے ہیں آج 'مہا یدھ' کے آغاز کےساتھ ہی اصلی ایکشن کا آغاز ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان…

نارنجی طوفان سبز پر غالب آ گیا، نیدرلینڈز کی تاریخی فتح

کسی کو توقع نہ تھی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر10 مرحلے سے قبل اتنے شاندار میچز دیکھنے کو ملیں گے لیکن ایسوسی ایٹ ممالک نے ابتدائی مرحلے میں خوب رنگ جمایا یہاں تک کہ گروپ 'بی' سے نیدرلینڈز نے ناقابل یقین طور پر سپر 10 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔…

چگمبورا کی دھواں دار اننگز، زمبابوے کے امکانات باقی

آئرلینڈ کے خلاف اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست نے زمبابوے کو 'مارو یا مر جاؤ' والی صورتحال تک پہنچا دیا تھا اور متحدہ عرب امارات کے خلاف آخری گروپ مقابلے میں وہ واقعی مر جانے والی صورتحال تک پہنچ گیا لیکن ایلٹن چگمبورا کی دھواں دار بیٹنگ نے…