ٹیگ محفوظات

یاسر شاہ

”شین وارن خوش ہوا!“

پاک-انگلستان سیریز کے پہلے دو مقابلوں کے بعد حتمی معرکہ شارجہ کے میدان میں کھیلا جانا تھا۔ پاکستان کی خوش قسمتی تھی کہ پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی خدمات سے محروم ہونے کے بعد اسے آخری دونوں میچز کے لیے اپنا اہم اسپنر دستیاب تھا۔ لیکن پہلے…

”اور پاکستان جیت گیا“ شارجہ میں یادیں تازہ

بین الاقوامی کرکٹ بند، کپتان اور دو اہم ترین گیندباز اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے بعد پابند، دو سرفہرست گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اور پھر پابندی، ایسے پے در پے دھچکے شاید ہی دنیا میں کوئی ملک جھیل پائے لیکن پاکستان کے لیے گویا یہ…

کون جیتے گا شارجہ ٹیسٹ؟

پاکستان اور انگلستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے دونوں ٹیسٹ مقابلوں کے ابتدائی چار دن جتنے مایوس کن، یک طرفہ اور دلچسپی سے عاری تھے، آخری دن اتنے ہی جاندار اور دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے۔ اگر ان دونوں ٹیسٹ کی روشنی میں کل سے شروع ہونے والے آخری…

ماہِ اکتوبر کا بہترین باؤلر کون؟

ماہِ اکتوبر اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور کرکٹ کے لحاظ سے یہ بہت مصروف، بلکہ زبردست، مہینہ رہا۔ گزشتہ ایک ماہ میں دنیا کی کئی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں اور گیند اور بلّے کے درمیان خوب مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اگر ایک مہینے میں مختلف گیندبازوں…

یاسر شاہ دنیا کے بہترین اسپنر بن گئے

پاکستان کو انگلستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے ثمرات حاصل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے یاسر شاہ اب دنیا کے بہترین اسپنر بن گئے ہیں۔ دبئی ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لے…

عادل رشید کی مزاحمت دم توڑ گئی، سنسنی خیز مقابلہ پاکستان جیت گیا

انگلستان کے بارے میں خود وہاں کے ماہرین بھی سمجھ رہے تھے کہ اس کے جیتنے کے امکانات ’’صفر‘‘ ہیں۔ لیکن آخری روز عادل رشید کی معجزاتی اننگز اور آخری تین وکٹوں کی زبردست مزاحمت نے مقابلے کو انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل کردیا اور جب صرف 7…

دبئی میں پاکستان کی بلند پروازی، انگلستان بے حال

پاکستان اور انگلستان کے مابین دبئی میں جاری دوسرا مقابلہ ہرگز پہلے ٹیسٹ سے مماثلت نہیں رکھتا کیونکہ وہاں ہر دن بلے بازوں کا تھا، جبکہ دبئی میں کب کیا ہوجائے؟ کسی کو کچھ خبر نہیں۔ تیسرے دن کا آغاز انگلستان نے 182 رنز اور تین کھلاڑی آؤٹ کے…

"انگلستان کے خلاف شین وارن کی یاد تازہ کرنے کے لیے تیار ہوں"

اگر گیند بازوں کے حوالے سے بات کی جائے تو پاکستان اِس شعبے میں ہمیشہ سے ہی خود کفیل رہا ہے، ’ٹو ڈبلیوز‘ کا دور تو جیسے مخالفین کے لیے خوفناک خواب کی حیثیت رکھتا ہے، پھر راولپنڈی ایکسپریس، پھر لیگ اسپنر مشتاق احمد، دوسرا ایجاد کرنے والے…

کیا انگلستان اسپن چیلنج سے نمٹ پائے گا؟

جب 2012ء میں متحدہ عرب امارات میں انگلستان کو پاکستان کے ہاتھوں تینوں ٹیسٹ میں شکست کا سامنا ہوا، تو ایلسٹر کک، این بیل، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ بھی انگلستان کے دستے کا حصہ تھے اور آج جب ایک مرتبہ پھر ان صحراؤں میں پاکستان کا مقابلہ…

پاک-انگلستان سیریز، وقار یونس پراعتماد اور پرجوش

پاکستان کو آئندہ چند دنوں میں زمبابوے کا دورہ کرنا ہے۔ وطن عزیز میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اہم کردار ادا کرنے والے زمبابوے کے شکریے کے طور پر کیا جانے والا دورہ شاید اتنا اہم نہ ہو لیکن اس کے بعد پاکستان کو جو معرکہ درپیش ہے، وہ…