کمزور نہیں لیکن ناتجربہ کار ہیں، مقابلے ہی کتنے کھیلے ہیں؟ مصباح الحق
جنوبی افریقہ کے خلاف مایوس کن انداز میں سیریز شکست کے بعد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ ملکی تاریخ کی ناتجربہ کار ترین ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور ان ناتجربہ کاروں میں وہ خود بھی شامل ہیں۔
شکست کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…