[باؤنسرز] دورۂ زمبابوے، امتحان یا مشق؟

پانچ برس قبل جنوری میں زمبابوے نے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کیا تھا جس کے پانچوں میچز میں زمبابوے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ایسا نتیجہ تھا جس کی توقع کی جارہی تھی اور پھر اس سیریز میں سب کچھ توقعات کے عین مطابق…

حائیر نے پاک-زمبابوے سیریز کو اسپانسر کردیا

گھریلو مصنوعات بنانے والے معروف چینی ادارے حائیر (Haier) نے پاکستان کے دورۂ زمبابوے کو اسپانسر کر دیا ہے اور مذکورہ دورے میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کو "حائیر کپ" کا نام دیا گیا ہے۔ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں…

’’شانی‘‘... پی سی بی کیلئے ’’پریشانی‘‘

شان مسعود خان کے چچا ڈاکٹر وقار مسعود خان سیکرٹری فنانس ہیں جنہیں نگران حکومت اس عہدے پر لے کر آئی تھی جبکہ پی سی بی کے علاوہ کرکٹ بورڈ کے نگران چیئرمین نجم سیٹھی کے ٹیکس کیسز بھی پھنسے ہوئے ہیں اورکچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وزارت خزانہ میں…

[باؤنسرز] عمران فرحت کی ’’مجبوری‘‘ اور پی سی بی کی ’’عجلت‘‘

14 اگست کو محمد آصف نے اپنے کالے کرتوتوں کی ’’معافی‘‘ مانگتے ہوئے آزادی کے دن کو یادگار بنانے کی ’’کوشش‘‘ کی اور کمالِ ڈھٹائی سے انہوں نے کرکٹ میں واپسی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ ایک طرف محمد آصف میدان میں اترنے کے لیے بے چین ہے تو دوسری…

[باؤنسرز] دورۂ زمبابوے اور ’’سب خوش‘‘ کی پالیسی

’’روزانہ‘‘ کی بنیادوں پر چلنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اب ہر کوئی اپنی کرسی بچانے کیلئے ’’محتاط‘‘ رویہ اپنائے ہوئے ہے تاکہ آنے والے دنوں میں جب نئے چیئرمین کا انتخاب ہو تو وہ اپنی ٹیم منتخب کرتے ہوئے ایسے عہدیداروں پر بھی ’’نظر کرم‘‘…

منیر حسین ...ایک عہد جو گزر گیا!

وقت پر لگا کر گزر رہا ہے اور اس کی تیز اڑان کے ساتھ کئی لوگ بھی اس دنیا سے پرواز کر رہے ہیں۔ کرکٹ سے محبت رکھنے والے حلقوں میں ابھی ڈاکٹر محمد علی شاہ کا غم ہی تازہ تھا کہ اس جہانِ فانی کو خیرباد کہنے والوں میں منیر حسین صاحب کا بھی اضافہ…

پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟

ایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا…

[باؤنسرز] ٹک...ٹک...ٹک...ٹک...

ٹک...ٹک...ٹک...ٹک... جب کوئی ’’ٹھاہ ٹھاہ‘‘ کرنے کے بعد ’’ٹھس‘‘ ہورہا تھا اور کوئی پوری سیریز میں ’’پھس‘‘ ہوا، اس وقت مصباح الحق کی ’’ٹک ٹک‘‘ چلتی رہی اور طوفان میں گھری پاکستانی ٹیم کی کشتی کنارے لگتی رہی ۔جس طرح گھڑی کی سوئی کی ’’ٹِک ٹِک‘‘…

[باؤنسرز] کارکردگی کا تسلسل قائم ہے!

سب سے پہلے شاہد آفریدی کو مبارکباد جنہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں ’’سیون اسٹار‘‘ پرفارمنس دکھاتے ہوئے شاندار انداز سے قومی ٹیم میں واپسی کی جس کے بارے میں سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ 350میچز کے کیریئر میں یہ شاہد آفریدی…

[باؤنسرز] قومی انڈر 23 ٹیم کی سلیکشن کا معمہ!

ایشین ایمرجنگ ٹورنامنٹ 17 سے 25 اگست تک سنگاپور میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان، نیپال،سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پاکستان،بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی انڈر 23 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ ٹورنامنٹ اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ…