آدھے بھارتی بلے باز مجھ سے پریشان تھے

بیشتر بلے باز جن کو میں نے باؤلنگ کی میرا سامنا کرتے ہوئے پریشانی محسوس کرتے تھے۔ اور آخر کیوں نہ کرتے --- میں باؤلنگ جو تقریباً 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کرتا تھا۔ میں نے محسوس کیا کہ بھارتی بیٹنگ لائن اپ کے تقریباً آدھے بلے باز مجھ سے…

بالآخر جنوبی افریقہ ہوم سیریز جیت گیا، کیلس کی ڈبل سنچری

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کو برابر کرنے کے بعد فیصلہ کن معرکے میں سری لنکا ایک مرتبہ پھر ناقص کارکردگی کا شکار بن گیا اور میزبان نے گیند بازی کے ساتھ ساتھ بلے بازی میں بھی اپنی مہارت کا بھرپور ثبوت دیتے ہوئے تیسرا ٹیسٹ 10 وکٹوں سے جیت کر…

بارڈر-گواسکر ٹرافی: کلارک کی ٹرپل سنچری نے آسٹریلیا کو ناقابل شکست برتری دلا دی

بھارت کا آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے کا خواب چکناچور ہوچکا ہے اور ساتھ ساتھ اس پر لگا 'گھر کے شیر' کا داغ بھی مزید گہرا ہو گیا ہے کیونکہ سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اسے اننگز اور 68 رنز کی ذلت آمیز شکست سے دوچار کرتے…

میں اور عظیم لارا!

میں ستمبر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے ایک مرتبہ پھر انگلستان واپس آ چکا تھا۔ اُس وقت تک مجھے برائن لارا کے خلاف باؤلنگ کرنے کا موقع نہیں ملا تھا، گو کہ ہم ویسٹ انڈیز کے خلاف متعدد سیریز کھیل چکے تھے۔ میرے لیے لارا شائستہ اور…

سچن ڈریوڈ ’فتح گر‘ کھلاڑی نہیں

ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن اپنی دانست میں میں یہ سمجھتا ہوں کہ دنیا بھر کے بلے باز کسی نہ کسی حد تک خود غرض ہوتے ہیں اور ریکارڈز کے لیے کھیلتے ہیں۔ پاکستان کے پاس بھی مطلبی بلے باز ہیں۔ وہ بسا اوقات اپنے لیے کھیلتے ہیں، اور فتوحات میں اپنا…

[ریکارڈز] ٹیسٹ ٹرپل سنچریاں بنانے والے بلے باز

ٹیسٹ کرکٹ کی 134 سالہ تاریخ میں صرف 21 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں ٹرپل سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور اس میں تازہ ترین اضافہ آج آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کا ہوا ہے جنہوں نے بھارت کے خلاف جاری سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز 468 گیندوں پر 39…

پاکستان میں سب کچھ ہے، لیکن قدر نہیں!

میرے ملک کو دیکھئے۔ پاکستان کے پاس کیا کچھ نہیں ہے؟ کس چیز کی کمی ہے؟ ہمارا چاول بڑا ہے؛ اپنی فصلوں کو کاشت کرنے کے لیے ہمیں میٹھا پانی میسر ہے۔ ہماری پچھتر فیصد زمین زراعت کے قابل ہے اور ہمارے تمام لوگوں کے لیے خوراک کا بندوبست کر سکتی ہے۔…

بلے باز چل پڑے تو پاکستان انگلستان کو ہرا سکتا ہے: عبد القادر

گیند بازی کی قوت کے اعتبار سے تو پاکستان و انگلستان یکساں ہیں لیکن انگلستان کی بیٹنگ پاکستان سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، اس لیے اگر پاکستان آنے والی سیریز میں اچھے نتائج چاہتا ہے تو اس کے بلے بازوں کو بھاری ذمہ داری لینا ہوگی۔ یہ…

پاکستان سخت حریف ثابت ہوگا، سیریز کھیل کی حقیقی روح کے مطابق کھیلیں گے: اسٹراس

دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ سخت حریف پاکستان و بھارت کو سمجھا جاتا ہے جن کے درمیان مقابلوں کو دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے میچز میں شمار کیا جاتا ہے لیکن حیران کن طور پر اِن دونوں ممالک کے درمیان کھیل میں اتنے تنازعات پیدا نہیں ہوتے…

اور میں نے بال ٹمپرنگ کی

مجھے یاد ہے کہ دمبولا میں موسم بہت گرم اور نمی سے بھرپور تھا اور برصغیر کی پچوں کی روایات کے عین مطابق یہاں بھی ایک انتہائی سست پچ تھی۔ ہم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہے تھے اور ہمیں وکٹوں کی ضرورت تھی۔ انتہائی مایوسی کے بعد میں نے گیند کے…