ٹیگ محفوظات

پی سی بی

سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان، فہیم اور حسنین خارج

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سال ‏2022-23ء کے لیے سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان کر دیا، جس میں کئی حیران کن اخراج بھی ہوئے ہیں۔ مثلاً فہیم اشرف اور محمد حسنین کو کسی بھی کیٹیگری میں شامل نہیں کیا گیا۔ پی سی بی نے رواں سال اپنے سینٹرل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں زبردست اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کے لیے پینشن میں ایک لاکھ روپے کا غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے ہر کیٹیگری کے سابق کھلاڑی کے لیے ہوگا۔ اس کے تحت 10 یا اس سے کم ٹیسٹ کھیلنے والے

کراچی پریمیئر لیگ سے اظہار لاتعلقی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی پریمیئر لیگ سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی سے وابستہ کسی فرد کو اس لیگ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے…

پاکستان سپر لیگ 4 سے متعلق اہم اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستانی شائقین کو زبردست خبر سنائی ہے اور وہ یہ کہ 2019ء میں پاکستان سپر لیگ 4 کے آدھے میچز متحدہ عرب امارات اور آدھے پاکستان میں منعقد کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے فارمیٹ میں کل 34 ٹی…

بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے رواں سال ستمبر میں ’ورلڈ الیون‘ کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن اس میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ اس حوالے سے تصویر ابھی واضح نہیں ہے اور نہ کچھ تفصیل بتائی گئی ہیں۔ "ورلڈ الیون" کے نام سے ہی…

پی ایس ایل فائنل اور 'لیجنڈز' کا رویہ

پہلے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ "سو کام خوشامد سے نکلتے ہیں جہاں میں – دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا"۔ آج لگ بھگ ایک صدی گزرنے کے بعد بھی حالات مختلف نہیں ہیں۔ برصغیر پاک میں ہند میں خوشامد پسندوں کی اکثریت ہے۔ جو مدح سرائی کرے اسے…

پی سی بی نے گول میز کانفرنس طلب کرلی

سیاسی مقاصد کے لئے گول میز کانفرنس کا انعقاد تو سب سے سنا اور دیکھا ہوگا، لیکن کرکٹ کی بہترین کے لیے گول میز کانفرنس؟ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اختراع ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے 6 اور 7 مارچ کو لاہور میں ایک دو روزہ گول میز کانفرنس…

لالہ نے بالآخر ہمت ہار دی

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لئے بہت ہاتھ پاؤں مارنے کے بعد اب شاہد آفریدی ہمت ہارتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی کے دورے پر سابق کپتان اپنے بین الااقوامی کیریئر کے حوالے سے کچھ زیادہ پرامید نظر نہ آئے اور انہوں نے اپنا مستقبل…

پاکستان کے خلاف سیریز پر بھارت کی ٹال مٹول جاری

دنیا کے دیگر مقبول کھیلوں کی طرح کرکٹ میں بھی بعض روایتی حریف ایسے ہیں، جن کے درمیان مقابلے کا انتظار دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا شمار بھی ایسے ہی روایتی حریفوں میں ہوتا ہے۔ ان دونوں ممالک کو مدمقابل دیکھنے اور ایک…

پی ایس ایل 2 کا شیڈول جاری، فائنل لاہور میں ہی ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا سب سے فرحت بخش اعلان بلاشبہ فائنل کا لاہور میں انعقاد ہے۔ خدشات میں گرے اس اعلان پر کوئٹہ دہشت گردی نے شکوک و شبہات کو بڑھا تو دیا تھا مگر میچز کے جاری کردہ شیڈول سے لگتا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کو تیاری پکڑ…