اسپاٹ فکسنگ مقدمہ؛ محمد آصف کے خلاف جرح مکمل
پاکستان کے زیر عتاب گیند باز محمد آصف نے کہاہے کہ اگر کوئی میچ یا اسپاٹ فکسنگ کا معاملہ ہے تو وہ سلمان بٹ ہی جانتے ہیں، مجھے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے البتہ کپتان کی شمولیت کے بغیر فکسنگ ناممکن ہے۔
وہ تین پاکستانی کرکٹرز کے خلاف…