باؤلرز اور فیلڈرز کی کارکردگی سیریز کا فیصلہ کرے گی: مصباح الحق

پاکستان کے کپتان مصباح الحق سری لنکا کے خلاف سیریز میں بلے بازی کے حوالے سے کافی پراعتماد دکھائی دیتے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ باؤلرز اور فیلڈرز کی کارکردگی سیریز کا فیصلہ کرے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے 'آئی سی سی ریڈیو' سے ہونے…

اعجاز بٹ کی مدت ملازمت کل ختم ہوگی، عہدہ چھوڑنے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کی مدت ملازمت کی میعاد کل ختم ہو رہی ہے لیکن اب تک ان کے اس عہدے کو چھوڑنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں بلکہ یہ اطلاعات تک موجود ہیں کہ وہ اتوار کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹوز کے اجلاس میں شرکت…

بھارت انگلستان سیریز میں ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوگی

بھارت اور امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر نیا تنازع کھڑا ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ نارائن سوامی سری نواسن کے بیانات نے ڈی آر ایس کے لازمی جُز 'ہاٹ اسپاٹ' کے مالک…

کوچ بنا تو شاہد آفریدی کو واپس لاؤں گا؛ ڈین جونز

پاکستان کرکٹ سے وابستہ تمام تر تنازعات اور گزشتہ کوچز کو درپیش مسائل کے باوجود آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈین جونز دنیائے کرکٹ کے اس سخت ترین چیلنج کو قبول کرنے کو تیار ہیں۔ آسٹریلیا کے اخبار 'دی ایج' کے مطابق گو کہ ڈین جونز کو پاکستان…

محسن خان کی عدم موجودگی میں محمد الیاس چیف سلیکٹر مقرر

محسن حسن خان کی غیر موجودگی میں محمد الیاس پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ محسن خان کو حال ہی میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے عبوری کوچ مقرر کیا گیا ہے اور اب کیونکہ وہ بھی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جائیں گے…

کراچی کے کھلاڑیوں کے احتجاج کا معاملہ حل ہو گیا

کراچی کے چھ کھلاڑیوں کی جانب سے احتجاجاً قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سے انکار کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے اور تمام کھلاڑیوں نے کل کے تربیتی سیشن میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہے کہ چھ کھلاڑی حالیہ فیصل بینک…

آفریدی کی تیز ترین سنچری؛ 15 سالہ ریکارڈ آج بھی برقرار

1996ء کے عالمی کپ کا آغاز بہت توقعات کے ساتھ ہوا کیونکہ اس میں شریک پاکستانی ٹیم تاریخ کی بہترین قومی ٹیموں میں شمار ہوتی تھی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس پر مشتمل پیس اٹیک، سعید انور اور عامر سہیل کی اوپننگ جوڑی، مشتاق احمد جیسا شاندار اسپنر…

شاہد آفریدی اور عبد الرزاق کا جنوبی افریقی فرنچائز لائنز کے ساتھ معاہدہ

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈرز شاہد خان آفریدی اور عبد الرزاق نے اگلے سال جنوبی افریقہ کے ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے لائنز سے معاہدہ کر لیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے مشہور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے ایک سے زائد فرنچائزز نے پاکستانی آل راؤنڈرز کو حاصل…

آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز ہاشم آملہ کپتان مقرر، باؤچر کی واپسی

جنوبی افریقہ نے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کو آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے کپتان مقرر کر دیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء میں شکست کے بعد گریم اسمتھ کی جانب سے قیادت سے استعفیٰ دینے کے بعد جنوبی افریقہ نے ماہِ جون میں ابراہم ڈی ولیئرز…

عمر گل کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایلسٹر کک کی جانب سے ساتھی گیند بازوں کا دفاع

انگلستان کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے پاکستان کے تیز گیند باز عمر گل کی جانب سے جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیاتھا کہ دونوں باؤلرز گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ میں ملوث رہے ہیں۔…