مشفق نے بنگلہ دیش کو واحد ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا
مشفق الرحیم نے بطور کپتان اپنے ہی میچ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو کامیابی دلا دی۔
یوں بنگلہ دیش نے رواں سال میرپور، ڈھاکہ ہی میں عالمی کپ 2011ء کے میچ میں ہونے والی بدترین شکست…