اعجاز بٹ کی چھٹی کی خبروں پر شاہد آفریدی سرگرم، جلد ریٹائرمنٹ واپسی متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں منظرعام پر آتے ہی سابق کپتان شاہد خان آفریدی سرگرم ہو گئے ہیں اور قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پر تول رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں شاہد آفریدی آج شب پاکستان…