بریتھویٹ کی ’بیٹ کیری‘ اننگز

ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھویٹ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں ناقابلِ شکست 142 رنز اسکور کرکے اپنا نام بیٹ کیری کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں لکھوا لیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شارجہ میں جاری ہے۔ پہلی اننگز میں…

ایک بار پھر "بدنام زمانہ" سلیوٹ، لیکن تعلقات بدستور خوشگوار

گزشتہ سال انگلستان-ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جب بین اسٹوکس ناکام ہوکر میدان سے واپس آ رہے تھے تو مارلون سیموئلز نے انہیں سلیوٹ کیا تھا۔ یہ "سلامی" اسٹوکس کو بہت ناگوار گزری تھی اور وہ بڑبڑاتے ہوئے سیموئلز کے پاس سے گزرے تھے۔ پھر…

یاسر شاہ: پاکستان کا شین وارن؟

ایک ڈیڑھ دہائی پہلے تک پاکستان دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ ترین تیز باؤلرز کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔ وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر اور پھر محمد آصف، وہاب ریاض اور محمد عامر۔ لیکن گزشتہ چند سالوں سے یہ رجحان بدلتا ہوا نظر آرہا ہے۔ شاید یہ حالات…

یونس خان ٹیسٹ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

ابو ظہبی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی 133 رنز سے فتح کے بعد پاکستانی بلے باز یونس خان تین درجے ترقی کے ساتھ ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ میں دوسرے نمبر پر آچکے ہیں۔ یونس خان نے اس میچ کی پہلی اننگز میں 127 رنز کی اننگز…

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ ریکارڈز کی نظر سے

پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ پاکستان کی شاندار فتح پر منتج ہوا اور اب 30 اکتوبر سے شارجہ میں ہونے والا تیسرا و حتمی ٹیسٹ محض رسمی کارروائی بن گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کی فتح میں جہاں یونس خان کی سنچری، مصباح الحق کی تقریباً سنچری (96…

جانی بیئرسٹو نے 16 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار فتح وکٹ کیپر جانی بیئرسٹو کے لیےدہری خوشی لائی ہے۔ دوسری باری میں 47 رنز کی اننگز کے ساتھ بیئرسٹو ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے وکٹ کیپر کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ انھوں نے زمبابوے کے عظیم وکٹ…

پاکستان فالو-آن پر مجبور کیوں نہیں کرتا؟

جیت اگرچہ جیت ہوتی ہے، لیکن بھاری فرق کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے کا سواد ہی الگ ہے۔ ایک روزہ مقابلوں میں جہاں 100 یا اس سے زیادہ کے فرق سے جیتنے کو بھاری کامیابی سمجھا جاتا ہے، وہیں ٹیسٹ میں ڈیڑھ سے دو سو رنز سے حریف کو شکست دینا ایسا ہے…

"نیا شوشا"، کرکٹ میں بیس بال طرز کی کانفرنسوں کی تجویز

دنیائے ٹیسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز میں ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایک نئے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ اس تجویز کے مطابق، بیس بال کھیل کی کانفرنسوں کی مانند 12 ٹیسٹ ٹیموں کو دو برابر کانفرنسوں…

'جسے اللہ رکھے۔۔۔'

بچپن کی خاص طور پر کرکٹ یادیں کتنی خوشگوار ہوتی ہیں؟ بلے بازی کرنے والی ٹیم کے کسی کھلاڑی کا امپائر بن جانا اور پھر اگر فیصلہ بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے حق میں ہو تو مخالفین کا ناراض ہونا اور دھاندلی کا الزام لگانا، اور بالفرض محال اگر اپنی ہی…

پاکستان سپر لیگ 2017ء – کون کس کے لیے کھیلے گا؟

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوا، اور اصل گہما گہمی کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ کراچی کنگز کے پرستاروں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے 'باس' کرس گیل کے بعد تباہ کن آل راؤنڈر کیرون پولارڈ بھی اس کی…