بھارت کے لیے یومِ آزادی کا ’’تحفہ‘‘، ناقابل یقین شکست

ایک روزہ اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جنون نے ٹیسٹ کے حسن کو ماند کرکے رکھ دیا ہے۔ اب نوجوان تو یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ بھلا ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کون اپنا وقت ضائع کرے؟ ہمارے لیے تو ٹی ٹوئنٹی ہی اچھی کرکٹ ہے، نتیجہ محض 4 گھنٹوں میں ہی سامنے آ…

مصباح الحق دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ کپتان قرار

اردو میں کہتے ہیں "گھر کی مرغی، دال برابر"، یعنی جو چیز دستیاب ہو اس کی قدر نہیں ہوتی۔ کچھ یہی معاملہ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہے۔ ’’ٹک ٹک‘‘ کے خطاب سے لے کر شکست خوردہ کھلاڑی کے طعنے تک ایک طویل داستان ہے لیکن جو کرکٹ کے 'برساتی…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا انعقاد کب ہوگا؟ فیصلہ جلد متوقع!

کامیاب دورۂ سری لنکا کے بعد اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آرام کر رہے ہیں اور اپنا فارغ وقت گھر والوں کے ساتھ گزار رہے ہیں جس کے بعد ستمبر سے ایک مصروف سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے جو اگلے سال مارچ تک جاری رہے گا۔ پے در پے مقابلوں کو مدنظر…

’’شکست کی وجہ اہل خانہ اور بچے نہیں‘‘

ایشیز سیریز دنیائے کرکٹ کی قدیم ترین رقابت رکھنے والے انگلستان وار آسٹریلیا کے لیے’’ مارو یا مرجاؤ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے۔ اگر کسی کو اس اہم سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ جائے تو اُس کی ذہنی کیفیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔…

”22 سال ہوگئے“ بھارت اِس بار سری لنکا کو ہرا پائے گا؟

سری لنکا اور بھارت کے مابین 3 ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز کا آغاز بدھ 12 اگست سے ہو رہا ہے۔ یہ نہ صرف سری لنکا کے لیے اہمیت کی حامل سیریز ہے بلکہ بھارت کے لیے بھی کسی چیلنج سے کم نہیں۔ سری لنکا نے ابھی حال ہی میں پاکستان کے ہاتھوں مایوس کن…

جنوبی افریقہ کے دورۂ بھارت کو سخت دھچکا

لڑکپن میں، یا پچپن میں ہی سہی، آپ نے گلی میں کرکٹ تو کھیلی ہوگی۔ جب فیلڈرز کم پڑ جائیں تو مخالف ٹیم سے اُدھار لے لیے جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ صرف گلی محلے میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ میں بھی ایسا ہوچکا ہے تو شاید آپ کو…

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے ستارے بھی عروج پر

ایشز 2015 کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ اِس نے انگلستان کے وارے نیارے کردیے ہیں تو ہرگز غلط نہیں ہوگا۔ جس طرح اُس نے اس سیریز میں آسٹریلیا کو آوٹ کلاس کیا ہے وہ یقینی طور پر قابل دید ہے۔ لیکن یہ سب اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوا بلکہ کھلاڑیوں…

کس کی جگہ مضبوط، کون دیکھے گا باہر کا راستہ

اگرچہ سری لنکا کے خلاف پاکستان نے ہر طرز کی کرکٹ میں کامیابی حاصل کی اور جس طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اختتام کیا وہ یقیناً قابلِ دید تھا۔ مگر ٹی ٹوئنٹی میں فتح بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس اور کپتان شاہد آفریدی کو تنقید ی حملوں سے نہ…

فتح انگلستان سے چند قدم کے فاصلے پر

آنکھوں میں جو خواب سجائے آسٹریلیا کا دستہ سرزمینِ انگلستان پر پہنچا تھا، اب چکناچور ہونے کے قریب ہے۔ کارڈف میں 169 رنز سے بھرپور شکست اور پھر برمنگھم میں تیسرے روز ہی 8 وکٹوں کی شکست کا سامنا اور اب ناٹنگھم میں جاری پہلی ٹیسٹ اننگز میں 60…

زمبابوے ایک اور اپ سیٹ کرنے میں ناکام

کامیابی کی راہوں پر پر شکست کا سامنا، اور پے در پے ناکامیوں کے بعد فتح کرکٹ کے کھیل کا حصہ ہے۔ جب تک حتمی نتیجہ نہ آئے کرکٹ جیسے کھیل میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہوتا ہے کہ جیت کس کا مقدر بنے گی۔ آج زمبابوے کے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا۔ ٹاس جیت کر…