’’سچن ... سچن‘‘ شکریہ سچن!!

’’ سچن... سچن‘‘کے نعرے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں گونج رہے تھے اور کرکٹ کا دیوتا عظیم ترین سچن تنڈولکر 14نومبر کو اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اتررہا تھا ۔وانکھیڑے سچن تنڈولکر کے قدموں میں تھا جہاں ماسٹر بیٹسمین نے 25 سال…

’’پروفیسر‘‘ کی ٹیم کا ریکارڈ بھی غرق !!

پاکستانی ٹیم پچھلے دو برسوں سے کوئی ٹی 20 سیریز نہیں ہاری تھی مگر جنوبی افریقہ کیخلاف مسلسل دو شکستوں نے ’’پروفیسر الیون‘‘ کا یہ ریکارڈ بھی غرق کردیا۔دونوں میچز میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور یہ ’’بیماری‘‘ ون ڈے سیریز سے چلی…

قومی ٹیم کی کارکردگی کپتان کی تبدیلی سے مشروط؟

کسی کو کپتان کے کندھے ڈھیلے دکھائی دیتے ہیں تو کسی کوکپتان کو فیلڈ میں بت کی طرح کھڑا نظر آتا ہے ۔اگر کپتان رنز نہ بنائے تو ناکامی کا طوق اس کے گلے میں ڈال دیا جاتا اور اگر اس کی اچھی پرفارمنس کے باوجود ٹیم ہار جائے تو یہ طعنہ دیا جاتا ہے…

سابق پلیئرزکا زبانی جمع خرچ یا جیب خرچ کا ذریعہ؟

رات جلدی سو کر صبح ’’تڑکے‘‘اُٹھنے والے بھی چند سکوں کی خاطر آنکھیں ملتے ہوئے رات گئے ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ضمیر کا سودا کررہے ہیں جو خود متعدد مرتبہ پاکستان کرکٹ کو منجھدار میں چھوڑ کر ’’غیر قانونی‘‘ لیگوں کے ساحل پر اترتے رہے ہیں، مگر آج…

واٹمورکے بعد...’’واٹ نیکسٹ‘‘؟؟

آج شام کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریس ریلیز کے ذریعے میڈیا کو آگاہ کردیا کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور گھریلو اور نجی مصروفیت کے باعث پاکستانی ٹیم کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید نہیں چاہتے، اس لیے اگلے برس 28فروری کو وہ اپنا دو سالہ معاہدہ…

[باؤنسرز] مصباح ‪…‬ اب بس کردو!

جنوبی افریقہ نے آخری ون ڈے میں ڈیل اسٹین، مورنے مورکل اور عمران طاہر کو آرام کرواکر پاکستانی بیٹنگ لائن کو ساکھ بحال کرنے کا موقع فراہم کیا تھا مگر گرین شرٹس نے اس میچ میں سب سے خراب بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی شکست کو گلے لگاکر ثابت…

جوابی دورے میں ’’تگڑا‘‘ جواب دینا ہوگا

غالباً اس سے اچھا موقع پاکستانی ٹیم کو کبھی بھی نہیں ملا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت سکے لیکن چوتھے ون ڈے کی شکست کے بعد ایسا محسوس ہورہا ہے کہ 2002-03ء کے بعد شاید پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم4-1کے مارجن سے شکست کھا جائے اور ایسا…

دعا سے زیادہ ...دوا کی ضرورت!

بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ چوتھے ون ڈے میں کامیابی کی ’’باری‘‘ پاکستان کی ہے اور شائقین یہ اخذ کر بیٹھے تھے کہ جمعہ کے ’’مبارک‘‘ دن پروٹیز پاکستان سے فتح نہیں چھین سکتے، سیریز کو سنسنی خیز بنانے اور اسپانسرز کے نقطہ نظر سے بھی پاکستان کی…

ویلکم...’’شیرا‘‘!!

کیرئیر کی پہلی کامیابی ہر کسی کو ہمیشہ یاد رہتی ہے یا پیشہ ورانہ زندگی کا پہلاخاص واقعہ بھی ذہن پر نقش ہوکر رہ جاتا ہے۔کرکٹ پر لکھنے کا سلسلہ کافی پرانا ہے لیکن پہلی مرتبہ کسی کرکٹر کا باقاعدہ انٹرویو کرنا مجھے پرجوش کردینے کے لیے کافی…

[باؤنسرز] 260 کا ماؤنٹ ایورسٹ !

چھ اوورز میں 43 رنز کا آغاز معمولی نہ تھا کہ 50 پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد پوری ٹیم 191پر ڈھیر ہوجاتی مگر پاکستانی بیٹسمینوں نے ایک مرتبہ پھر سخت مایوس کیا اور رات گئے 68رنز کی شکست لاکھوں پاکستانی شائقین کرکٹ کا منہ چڑا رہی تھی۔بیٹسمینوں کی…