عمر اکمل کی زندگی کی اننگز دہرے ہندسے میں داخل

بالآخر پاکستان کے نوجوان بلے باز عمر اکمل کی زندگی کی اننگز بھی واحد سے دہرے ہندسے میں داخل ہوگئی اور سنیچر کو وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ عمر اکمل کا نکاح پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبد القادر کی صاحبزادی نور آمنہ کے ساتھ…

چیف سلیکٹر سمیت کسی بھی عہدے پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں: معین خان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کی ناکام مہم مکمل ہوتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی اتھل پتھل ہوچکی ہے اور تقریباً ٹیم انتظامیہ فارغ ہوجانے کے بعد جیسے ہی نیا سیٹ اپ بننے لگا، راشد لطیف کی جانب سے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار نے معاملات کو…

نجم سیٹھی نے ملاقات کے لیے بلایا ہی نہیں، تو کیسے چلا جاؤں؟ راشد لطیف

چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرنے والے راشد لطیف اب کہتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے انہیں کسی ملاقات کے لیے طلب ہی نہیں کیا اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔ معین خان اکیڈمی میں جاری کیمپس کرکٹ…

بتول فاطمہ کا نکاح ہوگیا

گھر آباد کرنے کے لیے کرکٹ کو خیرباد کہنے والی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بتول فاطمہ کا نکاح ہوگیا۔ گزشتہ رات کراچی میں ایک سادہ سی تقریب میں بتول اور ریاض احمد کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دونوں کے اہل خانہ موجود تھے۔…

[انٹرویوز] نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان کی خواہشمند ہے: احسن ملک

دنیا بھر میں جہاں بھی پاکستانی مقیم ہیں، کرکٹ کسی نہ کسی صورت میں وہاں اپنا وجود رکھتی ہے۔ برطانوی راج کے دور میں سرزمین ہند و پاک پر مقبول ہونے والا کھیل اب ہر پاکستانی اور ہندوستانی کی رگوں میں دوڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کئی ایسوسی ایٹ…

پاکستان کو 'بگ فور' کی پیشکش کی گئی تھی: نجم سیٹھی کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو ملا کر 'بگ فور' بنانے کا منصوبہ پیش کیا تھا لیکن سابق چیئرمین ذکا اشرف نے اس کو ٹھکرا دیا اور یوں پاکستان کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ بین الاقوامی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی شامل نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے کامیاب انعقاد کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ' کا اعلان کیا ہے جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں بلکہ خود چیمپئن سری لنکا کا صرف ایک کھلاڑی موجود ہے۔…

[عالمی درجہ بندی] سری لنکا نمبر ون، سرفہرست تین پر ایشیا کا قبضہ

سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اعزاز جیتنے کے ساتھ ساتھ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن مضبوط کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا ہے ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء، اعدادوشمار کی نظر میں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء ایک یادگار مقابلے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا اور سری لنکا بالآخر تیسری کوشش میں عالمی چیمپئن بن گیا۔ دو عظیم بلے باز مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا بالآخر ایک عالمی اعزاز کے ساتھ دنیائے ٹی ٹوئنٹی سے رخصت ہوئے۔…

بہت جلد کرکٹ میدانوں میں نظر آؤں گا، سلمان بٹ

پاکستان کی جگ ہنسائی کرنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار اور سابق کپتان سلمان بٹ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ رواں سال ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر کھیلتے دکھائی دیں گے۔ 2010ء میں دورۂ انگلستان کے لارڈز ٹیسٹ میں…