پی سی بی میں عہدوں کی بندر بانٹ کا سلسلہ دراز ہونے کا امکان

جب کوئی ادارہ تباہی کی جانب گامزن ہوتا ہے تو وہ اپنے ملازمین کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے، انہیں فارغ نہ بیٹھنے دینے اور منظور نظر افراد کو نوازنے کی حکمت عملی اپناتا ہے۔ بالکل وہی، جو اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ اختیار کرنے جارہا ہے۔ ایک…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بے تاب

پانچ سالوں سے پاکستان کے مقابلوں کی میزبانی کرنے والے میدان اب انڈین پریمیئر لیگ کے ہنگاموں سے سجے ہوئے ہیں لیکن اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ 2008ء میں آئی پی ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے بعد سے اب تک پاکستان کے کھلاڑیوں کا غیر…

پاکستان کو وقار یونس سے بہتر کوئی کوچ نہیں ملے گا: انضمام الحق

اب جبکہ پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری میں محض چند روز رہ گئے ہیں، کئی نام واضح ہو کر سامنے آئے ہیں اور چند کے امکانات معدوم ہونے لگے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں جو نام بڑی شدومد کے ساتھ ابھرا ہے وہ وقار یونس کا ہے۔ معین خان کے ٹیم مینیجر اور…

شعیب محمد ایک مرتبہ پھر کوچ بننے کے خواہشمند

حال ہی میں پاکستان کے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے فارغ ہونے کے باوجود شعیب محمد ایک مرتبہ پھر کوچ بننے کے خواہشمند ہیں اور سمجھتے ہیں کہ انہوں نے مختصر عرصے میں پاکستان کی فیلڈنگ کو کافی بہتر بنایا اور اگر دوبارہ اور مستقل بنیادوں پر موقع دیا…

نوجوان اور اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان فرق ختم کرنا ضروری ہے: معین خان

پاکستان کے نئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی معین خان کہتے ہیں کہ نوجوان اور اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان فرق ختم کرنا ضروری ہے اور اجتماعی طور پر بہتر کھیل ہی پاکستان کو مستقبل میں فتوحات کی جانب گامزن کر سکتا ہے۔ حالیہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی…

[انٹرویوز] اعزاز چیمہ مستقل جگہ پانے اور کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم

پاکستان تیز گیندبازوں کی سرزمین ہے، اس کی زرخیز مٹی سے ہر عہد میں ایسے باؤلرز نے جنم لیا ہے جو حریفوں کے لیے درد سر اور ہم وطنوں کے لیے راحت کا سامان بنے۔ چند نے تو عالمی شہرت سمیٹی، افسانوی حیثیت پائی جبکہ چند کو حالات اور سیاست نے کنارہ…

راشد لطیف بول پڑے، انگلستان کے اعتراضات کی وجہ سے ٹھکرایا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ ٹھکرانے والے راشد لطیف طویل خاموشی کے بعد بالآخر بول پڑے اور ان کا کہنا ہے کہ درحقیقت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو میری تقرری پر تحفظات تھے اور یہ بات انہیں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی…

متنازع کیریئر احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی قیادت تک پہنچنے میں رکاوٹ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں مایوس کن شکست اور اس کے بعد کپتان محمد حفیظ کے استعفے نے پاکستان کرکٹ کو ایک مرتبہ پھر دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے۔ گو کہ حفیظ کا استعفیٰ ایک اچھی مثال ہے، بالخصوص ایسے ملک میں جہاں اپنی ذمہ داری کو قبول کرکے عہدہ چھوڑنے کا…

پی سی بی کے 6 ملازمین کی برطرفی کا حکم معطل، نجم سیٹھی سے جواب طلب

عدالت کچہری کے چکر کاٹنے کے بعد نجم سیٹھی بمشکل پاکستان کرکٹ بورڈ کے سنگھاسن پر مضبوط ہوئے ہیں کہ عدالت عالیہ ایک مرتبہ پھر آڑے آ گئی ہے جس نے نکالے گئے 6 ملازمین کی برطرفی کا حکم معطل کردیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت عالیہ (ہائی کورٹ)…

غیر ملکی امیدوار بھی پاکستان کی کوچنگ سنبھالنے کے خواہشمند

سابق پاکستانی کھلاڑی قومی کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے خواہشمند بھی نظر آتے ہیں اور گھبراتے بھی ہيں۔ بھاری بھرکم معاوضے کی وجہ سے یہ عہدہ ان کے لیے پرکشش بھی ہے لیکن ٹیم کی ناکامیوں کی ذمہ داری گلے پڑنے اور قربانی کا بکرا بنائے جانے…