قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: 300 کھلاڑیوں کے لیے صرف دو فزیو اور دو ٹرینر

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے تمام تر ناقص انتظامات کے باوجود کراچی میں زوروشور سے جاری ہے۔ ایک جانب جہاں رات گئے اپنا آخری مقابلہ کھیلنے کے بعد نصف شب کو ہوٹل لوٹنے والی ٹیموں منہ اندھیرے اٹھ کر اسٹیڈیم کا رخ کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب ان…

ریٹائرمنٹ لے لو! بورڈ کے بااثر حلقے کا سعید اجمل پر دباؤ

سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کے دوران جو حیران کن انکشافات ہوئے ہیں، اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک حلقہ سعید کو مشورہ دے رہا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں۔لیکن اس وقت دنیا کے نمبر ایک ون ڈے گیندباز نے کہا ہے کہ…

کپتانی بڑا چیلنج ہے، توقعات پر پورا اتروں گا: شاہد آفریدی

تین سال قبل محدود اوورز میں پاکستان کی قیادت سے محروم کیے جانے کے بعد شاہد آفریدی کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے نوازنا، ان کے لیے اعزاز کی بات تو ہے ہی لیکن درحقیقت ایک بہت بڑا امتحان بھی ہے اور شاہد آفریدی اس بات سے بخوبی آگاہ…

انسداد بدعنوانی کے لیکچرز، شاہد آفریدی شریک ہی نہیں ہوئے

پاکستان کے اس وقت تقریباً تمام اہم کھلاڑی کراچی میں موجود ہیں جہاں قومی ٹی ٹوئںٹی کپ بھرپور انداز میں جاری ہے اور کرکٹ بورڈ نے انسداد بدعنوانی کے لیکچرز دینے کے لیے بہترین موقع سمجھا اور اسی لیے آج چھ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے یہ لیکچرز لیے۔…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی کی بدانتظامی عروج پر

پاکستان میں سال بھر میں دو تین ہی ایسے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہوتے ہیں جو براہ راست کوریج کی بدولت عوام تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ بھی ایسے ہی قومی مقابلوں میں شامل ہے جو عوام میں مقبولیت حاصل کرتے…

سری لنکا کے خلاف واحد ہدف جیت ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا میں واحد ہدف جیت ہوگا، چاہے اس کے لیے جارحانہ کھیل کھیلنا پڑے، یا دفاعی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ اگلے سال عالمی کپ کی تیاری کے لیے وہ…

نجم سیٹھی کو پھر ہٹا دیا گیا، پی سی بی میں ایک ماہ میں نئے انتخابات ہوں گے

نجم سیٹھی کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے ہٹاتے ہوئے ایک سابق جج کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام سربراہ بنا دیا گیا ہے، جن کی ذمہ داری ایک مہینے کے اندر اندر بورڈ میں نئے انتخابات کروانا ہوگی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر قیادت دو رکنی…

انوکھا واقعہ، میچ کے دوران باؤنڈری سے سٹے باز گرفتار

پاکستان کرکٹ میں انوکھے واقعات کی کوئی کمی نہیں لیکن رمضان کی ان مبارک ساعتوں میں گزشتہ روز کراچی میں جو کچھ پیش آیا، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ کراچی کے آغا خان جیم خانہ میں جاری رمضان ٹرافی میں ایک مقابلے کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر باؤنڈری…

پاک-بھارت سیریز طے ہوچکیں، پاکستان 450 ملین ڈالرز کمائے گا: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کے معاہدے اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے کاغذات پر بھی آ گئے ہیں اور اب توقع ہے کہ پی سی بی اگلے آٹھ سالوں میں 450 ملین ڈالرز کمائے گا۔ ملبورن میں آئی سی…

پی سی بی دباؤ نہ جھیل سکا، یونس کو زمرہ اول ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ بالآخر دباؤ کو نہ جھیل سکا اور فیصلہ کرلیا کہ وہ سال 2014ء کے لیے یونس خان کو زمرہ اول میں مرکزی معاہدے سے نوازے گا۔ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے رواں سال کے لیے مرکزی معاہدوں کا اعلان کیا تو اس میں تجربہ کار بیٹسمین…