کراچی دہشت گردی، آئرلینڈ کا دورۂ پاکستان معطل

کراچی کے ہوائی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے اور 30 افراد کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کو بھی سخت دھچکا پہنچا ہے اور اس کا پہلا اثر رواں سال مجوزہ پاک-آئرلینڈ سیریز پر پڑا ہے کیونکہ آئرش بورڈ نے کہہ دیا ہے کہ سیریز اب…

کراچی دہشت گردی، ہرشل گبز اور جیکب اورم کا پاکستان آنے سے انکار

پاکستان میں ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو انتہائی افسوسناک واقعات نے پوری قوم کو تو غمگین کیا ہی، ساتھ ہی کراچی ایئرپورٹ جیسے انتہائی حساس مقام پر دہشت گردوں کے حملے نے ملک میں امن و امان کی ناقص صورتحال نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی…

پاکستان نے خواتین کے لیے بھی مرکزی معاہدوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مردوں کے لیے مرکزی معاہدے (سینٹرل کانٹریکٹس) پیش کرنے کے ایک روز بعد قومی خواتین ٹیم کے لیے بھی معاہدوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق سال 2014ء کے لیے 22 کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے کیے گئے ہیں۔ اعلان کے مطابق زمرہ…

پی سی بی اجلاس: نئے آئین اور انتخابات سے متعلق درخواست کی توثیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج قذافی اسٹیڈیم میں ہوا جس میں نئے آئین، انتخابات کے انعقاد، بقایاجات کی وصولی اور کنٹریکٹ ملازمین سے متعلق اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ نجم سیٹھی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں…

گرانٹ لیوڈن نے پاکستان کا فیلڈنگ کوچ بننے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر یقینی کیفیت نے اہم عہدوں کے لیے درخواست دینے والوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ لیوڈن نے فیلڈنگ کوچ کے عہدے کے لیے دی گئی پیشکش مسترد کردی ہے۔…

گھر کا بھیدی، اینٹی کرپشن افسر ہی سٹے بازوں کا ساتھی نکلا

میچ اور اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ کی اندر کی رپورٹیں منظرعام پر آنے سے عالمی کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کہتا ہے کہ وہ معاملے کی فوری تحقیقات…

بورڈ سے ایک پیسہ نہیں لیتا: نجم سیٹھی کا انکشاف

کورٹ کچہری کے چکر میں خوار ہوجانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات اب گمبھیر تر ہوتے جا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ چیئرمین کے عہدے کے لیے باہم دست و گریباں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف اپنی موجودگی کے اخلاقی جواز تراشتے نظر آتے ہیں۔ نجم سیٹھی کا…

سٹے بازوں کواشارے کیسے کیے جاتے ہیں؟ لو ونسنٹ کے مزید انکشافات

آج انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے تین کھلاڑیوں کو فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے کو ایک سال بیت گیا۔ 16 مئی 2013ء کو سری سانتھ، انکیت چون اور اجیت چانڈیلا کو دہلی کی پولیس نے گرفتار کیا تھا اور ایک ہی دن بعد تینوں کھلاڑی اعتراف…

مشتاق احمد کی شمولیت کے ساتھ کوچنگ عملہ مکمل

ہیڈ کوچ کے بعد اب تمام بقیہ خالی آسامیاں بھی پر ہونے کا وقت آ چکا ہے اور پاکستان نے اس سلسلے میں نئے کوچ وقار یونس کے ساتھ تمام تر مشاورت کرکے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ حتمی فہرست میں سب سے اہم نام مشتاق احمد کا ہے جنہیں اسپن…

محمد عامر کو واپس لانے کی کوششیں شرمناک قرار

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی اور کوچ محسن خان نے محمد عامر کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپس لانے کی کوششوں کو شرمناک قرار دیا ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ عامر سمیت ان تمام کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی ہونی…