[ریکارڈز] 50 سے زائد رنز اور 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والے کھلاڑی

پاکستان کے شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے چوتھے مقابلے میں 75 رنز بنائے اور 5 وکٹیں بھی حاصل کیں اور یوں ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کھلاڑی بن گئے جنہوں یہ کارنامہ دو مرتبہ انجام دیا۔ انہوں نے پہلی بار 27 اکتوبر…

بوم بوم؛ شاہد آفریدی نے تن تنہا پاکستان کو سیریز جتا دی

شاہد آفریدی نے اپنے پسندیدہ ترین میدان شارجہ میں 8 سال بعد کرکٹ کی واپسی کا زبردست جشن منایا اور تن تنہا پاکستان کو رواں سال ایک اور سیریز میں کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔ 75 رنز کی میچ کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن اننگز کے علاوہ انہوں نے اپنی…

محمد حفیظ نے کلینڈر ایئر میں 1 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی ٹیم کے مستند اوپننگ بلے باز محمد حفیظ نے رواں سال 1000 رنز بنا کر اپنا نام کیلنڈر ایئر میں 1 ہزار سے زائد رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں درج کروالیا۔ انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف دبئی میں جاری ہوم سیریز کے چوتھے میچ…

ندا ڈار: سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی

خواتین کرکٹ ٹیم کی نوجوان آل راؤنڈر ندا ڈار ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں ہیں۔ انہوں نے 183 منٹ تک کریز پر ڈٹ کر بلے بازی کی اور 139 گیندوں پر 124 رنز کی اننگ سجائی۔ اس…

عالمی کپ 1996ء کے سیمی فائنل پر ونود کامبلی کا بیوقوفانہ تجزیہ

سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو برطانوی عدالت نے سزا کیا سنائی کہ دنیائے کرکٹ کی کئی بے لگام زبانیں حرکت میں آگئیں۔ کسی کے سزا یافتہ کھلاڑیوں کے ملک سے بغض و عداوت کے جذبہ نے جوش مارا تو وہ اس ملک کے کرکٹ کھیلنے پر ہی پابندی عائد کرنے…

شاہد آفریدی 300 چھکے لگانے کے منفرد ریکارڈ کے قریب

اپنی جارح مزاج بلے بازی اور عمدہ گیند بازی کے باعث شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے رہنے والے معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک نیا اور منفرد ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں تیز ترین سنچری جڑنے والے…

مہیلا جے وردھنے 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے 9 ویں کھلاڑی بن گئے

سری لنکا کے مستند ترین بلے بازوں میں سے ایک مہیلا جے وردھنے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے 9 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے مہیلا جے وردھنے نے یہ اعزاز سری لنکا اور پاکستان…

پاکستانی گیند باز سری لنکا پر ٹوٹ پڑے؛ سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل

اوپنر محمد حفیظ اور عمران فرحت کی جانب سے فراہم کردہ مستند آغاز اور پھر پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میں 21 رنز سے فتح دلوادی. دبئی کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ کے…

کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

رواں سال اردو بلاگستان میں کرکٹ کے موضوع پر پہلے منفرد بلاگ کرک نامہ کا آغاز ہوا جو آپ کے سامنے ہے۔ اس بلاگ کا مقصد دنیائے کرکٹ کی خبروں کو بہترین انداز میں ماہرانہ تجزیوں اور شائقین کے تبصروں کے ساتھ پیش کرنا تھا اور ہے۔ پاکستان و ہندوستان…

سلمان بٹ اور محمد عامر کی سزا کے خلاف اپیل؛ سماعت 23 نومبر کو ہوگی

برطانوی عدالت کی جانب سے بدعنوانی اور دھوکہ دہی میں ملوث قرار دیئے جانے والے سلمان بٹ اور محمد عامر کی اپنی سزاؤں کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ برطانوی عدالت کے ترجمان کے مطابق مذکورہ پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے…