انگلستان اگلے سال ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا

انگلستان نے اگلے سال موسم گرما کے لیے اپنے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق وہ 2012ء میں ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرک نامہ کو موصول ہونے والے اعلامیہ میں اگلے…

انگلستان کے خلاف ہوم سیریز؛ بھارت نے ناتجربہ کار دستے کا اعلان کر دیا

بھارت نے انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے اولین دو معرکوں کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں بڑے نام شامل نہیں ہیں۔ 14 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے اعلان کردہ دستے میں سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ، ظہیر خان، یووراج سنگھ…

اعجاز بٹ کی چھٹی کا فیصلہ، ظفر الطاف یا علی رضا نئے چیئرمین ہوں گے؛ ذرائع

صدر مملکت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن اِن چیف آصف علی زرداری نے چیئرمین بورڈ اعجاز بٹ کی چھٹی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سال ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتہائی اہم ذریعے نے کرک نامہ کو بتایا ہے…

کوچ تلاش کمیٹی کا اہم اجلاس آج، عاقب و عبد القادر اہم امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوچ تلاش کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہونے والا ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے تقرر کے لیے اہم فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع نے کرک نامہ کو بتایا ہے کہ 26 ستمبر تک خواہشمندوں کی جانب سے درخواستوں کی وصولی کے…

افغان چیتاز کو کرارا جواب؛ راولپنڈی ریمز نے میدان مارلیا

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ بی میں شامل رالپنڈی ریمز نے افغان چیتاز کی جارحانہ بلے بازی کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میدان مار لیا. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلہ سے قبل عام خیال تھا کہ یہ یک طرفہ میچ ہوگا تاہم…

پینتھرز کا شاندار ٹیم ورک؛ لیپرڈز نے گھٹنے ٹیک دیئے

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے چوتھے روز کا آغاز گروپ ڈی میں شامل اسلام آباد لیپرڈز اور پشاور پینتھرز کے درمیان مقابلے سے ہوا جسے پینتھرز کی ٹیم نے انتہائی شاندار اور قابل تعریف ٹیم ورک کے ذریعے 28 رنز سے جیت لیا. گو کہ دونوں ہی ٹیمیں…

وولفز کا فاتحانہ آغاز؛ ٹائیگرز پہلے ہی مقابلے میں پسپا

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی قیادت میں اترنے والی فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو شکست دے کر فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2011ء کے سفر کا کامیاب آغاز کر لیا ہے. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے اس اہم میچ میں…

سیالکوٹ اسٹالینز نے دفاعی چیمپئین لاہور لائنز کو شکست دے دی

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے تیسرے روز شائقین کرکٹ کو جس مقابلے کا سب سے زیادہ انتظار تھا وہ کوئی اور نہیں بلکہ دفاعی چیمپئن لاہور لائنز اور پانچ بار ٹائٹل اپنے نام کرنے والی سیالکوٹ اسٹالینز کے درمیان میچ تھا. کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…

زیبراز سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتحیاب؛ فیلکنز کو شکست

گروپ اے کے آخری مقابلے میں کراچی زیبراز اور ایبٹ آباد کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ آخری گیند پر میزبان ٹیم کے نام ہوا. گو کہ لاہور ایگلز کی سیمی فائنل تک رسائی کے بعد یہ میچ دونوں ٹیموں کے مابین عام مقابلے کی حیثیت رکھتا تھا لیکن زیبراز اور…

لاہور ایگلز کوئٹہ بیئرز کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء گروپ اے میں شامل لاہور ایگلز نے اپنے تمام مقابلوں میں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں لاہور ایگلز کا کوئٹہ بیئرز کے خلاف آخری گروپ میچ یک طرفہ ثابت ہوا. ایگلز نے گزشتہ دو…