زمرہ محفوظات

بنگلہ دیش

پاکستان کو بنگلہ دیش پہنچتے ہی ہزیمت کا سامنا

گو کہ پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ رکھتا ہے لیکن اس بار اس تسلسل کے ٹوٹنے کا جو خطرہ ہے، وہ آج کھل کر سامنے آ گیا۔ واحد ٹور مقابلے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے ہاتھوں ایک وکٹ سے شکست کا سامنا…

پاک-بنگلہ سیریز، ابتدائی دو مقابلوں کے لیے بنگلہ دیشی دستے کا اعلان ہوگیا

اچانک طے ہونے والی پاک-بنگلہ سیریز کے لیے تیاریاں اب عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ایک جانب جہاں پاکستان نے کئی دلچسپ فیصلے کرکے اپنے دستوں کا اعلان کردیا ہے تو بنگلہ دیش نے بھی ایک روزہ سیریز کے ابتدائی مقابلوں کے لیے اپنے کھلاڑی تیار کرلیے ہیں۔…

”دیوانے کی بڑ“، بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف فیورٹ ہوگا

بنگلہ دیش نے ضرور عالمی کپ 2015ء کا کوارٹر فائنل کھیلا ہوگا، اس کی کارکردگی بھی توقعات سے کہیں بہتر رہی ہوگا لیکن اس کے بعد یہ سمجھنا کہ وہ ایک ایسی ٹیم کو شکست دینے کے لیے 'فیورٹ' ہے جسے گزشتہ 16 سالوں میں کوئی ٹیسٹ یا ایک روزہ یہاں تک کہ…

بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بنگلہ دیش پاکستان کو زرتلافی ادا کرنے پر رضامند

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ کہاں عالمی کپ سے چند روز قبل پاکستان اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے تھے اور کہاں اب یہ عالم ہے کہ دونوں شیر و شکر ہیں اور ایک مکمل باہمی سیریز کھیلنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ لیکن یہ ہوا…

امپائروں نے عالمی کپ سے باہر کیا، بنگلہ دیشی وزیراعظم

عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہلی بار آمد بنگلہ دیش کے لیے کافی اعزاز تھا لیکن بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد غیر ضروری ردعمل دکھا کر وہ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ ابھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے بیان کی دھول نہیں…

بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید

بنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے…

بھارت بنگلہ دیش کو روندتا ہوا سیمی فائنل میں

اب تک دنیائے کرکٹ کی کوئی طاقت دفاعی چیمپئن بھارت کے عزائم کے سامنے دیوار نہیں بن سکی اور بھارت جاری عالمی کپ میں مسلسل ساتواں مقابلہ جیت کر سیمی فائنل تک پہنچ گیا ہے۔ ملبورن میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں بھارت کے روہیت شرما کی شاندار…

بنگلہ دیش تاریخ دہرانے، بھارت ناقابل شکست رہنے کے لیے پرعزم

بنگلہ دیش شاید ہی کبھی اتنے بڑے مقابلے میں کھیلا ہو، عالمی کپ کا ناک-آؤٹ مقابلہ اور وہ بھی دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف۔ ہاتھی اور چیونٹی کا یہ مقابلہ برصغیر کی دوسری ٹیم کا عالمی کپ میں سفر تمام کردے گا۔ بھارت کے حوصلے اس وقت ساتویں…

نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا

ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ نیوزی لینڈ کو بنگلہ دیش کو شکست دینے میں اتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن تین وکٹوں کی فتح کے باوجود نیوزی لینڈ کا حال ایسا ہی ہوگیا ہے، جو کسی حادثے میں بال بال بچنے کے بعد ہوتا ہے۔ ہملٹن میں ہونے والا…

بنگلہ دیش کرکٹ تاریخ کی یادگار فتوحات

بنگلہ دیش کو گو کہ بین الاقوامی کرکٹ کا باضابطہ رکن بنے ہوئے کافی عرصہ گزر چکا ہے، لیکن اس کے باوجود بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں اسے کبھی بھی سنجیدہ حریف نہیں لیا گیا اور وہ شاذونادر ہی ناک-آؤٹ مرحلے تک پہنچ سکا۔ 2011ء میں وہ اپنے ہی میدانوں…