زمرہ محفوظات

متفرق

[کچھ یادیں کچھ باتیں] جہاں گیپ نظر آیا، وہیں چھکا لگادیا: شاہد آفریدی

یہ اس وقت کی بات ہے جب میں نیا نیا پاکستانی ٹیم میں شامل ہوا تھا۔ اس وقت نہ تو میرے پاس تجربہ تھا اور نہ ہی پریس والوں کو انٹرویو وغیرہ دینے کا مجھے کوئی ڈھنگ آتا تھا۔ جب میں نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں تیزترین سنچری بنانے کا…

مصباح نے ثابت کر دیا، سوئی ناردرن کو پریزیڈنٹ کپ جتوا دیا

مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ قوی ٹیم کی قیادت کے لیے کیوں موزوں ترین امیدوار ہیں۔ انہوں نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کو واپڈا کے خلاف فتح سے نواز کر پریزیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی اور یوں…

ڈکی برڈ کی نظر میں عمران خان عظیم ترین ٹیسٹ الیون کے کپتان، بریڈمین اور سچن باہر

دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی بات کی جائے اور سچن تنڈولکر، ڈان بریڈمین اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑیوں کا ذکر نہ ہو تو یقیناً آپ کو تعجب ہوگا۔آپ بھی یہی گمان کریں گے کہ کرکٹ کے معاملے میں ایک ایسا کورا انسان ہی ایسی باتیں کہہ سکتا ہے جو اس کے…

سماعت آزادانہ اور شفاف ہوگی، دانش کنیریا پرامید

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد کردہ تاحیات پابندی ختم ہو جائے گی اور ان کا بین الاقوامی کیریئر ایک مرتبہ پھر شروع ہو جائے گا۔ 32 سالہ کنیریا پر…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] ''یہ ماجد خان کے شہر کے بچے ہیں'' ایلن بارڈر

1980ء میں جب گریگ چیپل کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو وہاں قیام کے دوران ہمیں بہت سے دلچسپ واقعات سے دوچار ہونا پڑا۔ لاہورمیں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل کے عقبی حصے میں ہم نے لوگوں کو آتش بازی کرتے دیکھا تو ٹیم کے تمام…

جنوبی افریقہ میں شکست کا سبب ہنگامی دورۂ بھارت تھا: اقبال قاسم

پاکستان کرکٹ کے چیف سلیکٹر اقبال قاسم ملے جلے نتائج کے ساتھ عہدے پر ایک سال بتا چکے ہیں۔ ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو خاطر خواہ مواقع نہیں دیے اور سینئر کھلاڑیوں پر ہی اکتفا کیا، جن کی اکثر و بیشتر کارکردگی انتہائی…

کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی 'رقابتوں' نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9

سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…

[ریکارڈز] یونس خان 7 ہزار رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی بلے باز

یونس خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پانچویں ون ڈے میں 7 ہزار ون ڈے رنز کا سنگ میل عبور کیا اور یوں وہ اس ہندسے تک پہنچنے والے ساتویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔ یونس نے 29 رنز کی انفرادی اننگز کے دوران اس وقت اپنے 7 ہزار ون ڈے رنز…

[ریکارڈز] شاہد آفریدی سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بلے باز

پاکستان کے شاہد خان آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پانچویں ون ڈے میں ایک مرتبہ پھر صفر پر آؤٹ ہوئے اور یوں وہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے۔ پانچویں ون ڈے میں شاہد آفریدی اس وقت میدان…