قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی منتقل کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصل بینک قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو لاہور سے کراچی منتقل کر دیا ہے۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پھیلی ہوئی ڈینگی کی وباء کے باعث کھلاڑیوں کو شدید تشویش لاحق تھی۔ گزشتہ روز صدر مملکت اور پیٹرن اِن چیف پاکستان…